Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 1568

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

بالی ووڈ، سپر سٹار امیتابھ بچن کی طبیعت بہتری کی طرف گامزن

اتوار 12 جولائی 2009 17:53

بالی ووڈ، سپر سٹار امیتابھ بچن کی طبیعت بہتری کی طرف گامزن

بالی وڈ کے بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن جو کہ معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے تھے ،ان کی صحت بہتری کی جانب گامزن ہے تاہم انہوں نے اپنی صحت کی بہتری کی وجہ مداحوں کی دعاوٴں کو قرارد یا ۔ بھارتی ... مزید

اداکارہ کرشمہ مغل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی

ہفتہ 11 جولائی 2009 18:30

اداکارہ کرشمہ مغل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی

سٹیج اور ٹی وی کی معروف اداکارہ کرشمہ مغل گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کرشمہ مغل اپنے گھر میں کھانا کھانے کے بعد آرام کر رہی تھی کہ اچانک انہیں دل کا دورہ ... مزید

مولوی فضل اللہ شدید زخمی حالت میں امام ڈھیری کے علاقے میں پھنسے ہوئے ..

ہفتہ 11 جولائی 2009 18:15

مولوی فضل اللہ شدید زخمی حالت میں امام ڈھیری کے علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں، طبی سہولیات میسر نہیں، بچنے کے امکانات کم ہیں، بی بی سی

طالبان سربراہ مولانا فضل اللہ شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں اور ان کے بچنے کی امید کم ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کے سینئر اہل کاروں سے بھی مولانا فضل اللہ کے شدید طور پر زخمی ہونے کی اطلاعات ... مزید

بڑھاپے میں روزانہ سیر کی عادت نہایت اہم ہے، طبی ماہرین

جمعہ 10 جولائی 2009 17:50

بڑھاپے میں روزانہ سیر کی عادت نہایت اہم ہے، طبی ماہرین

جدید طبی تحقیق کے مطابق روزانہ پیدل چلنے کی عادت بڑھاپے میں بھی صحت کے معیار کو برقرار رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ ایک ہفتے میں روزانہ ایک گھنٹے کی سیر اس مقصد کیلئے کافی ہوتی ہے۔ یونیورسٹی ورجینا ... مزید

مائیکل جیکسن کے زیراستعمال ادویات کاجائزہ لیاجارہا ہے،پولیس

جمعہ 10 جولائی 2009 17:46

مائیکل جیکسن کے زیراستعمال ادویات کاجائزہ لیاجارہا ہے،پولیس

لاس اینجلس کی پولیس کے سربراہ ولیم بریٹن نے کہا ہے کہ تحقیقاتی اہلکار مائیکل جیکسن کی ہلاکت کے سلسلہ میں میڈیکل ہسٹری اور انہیں استعمال کروائی گئی ادویات کے نسخہ جات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں۔ ... مزید

بولیویا: سوائن فلو وائرس کے باعث اسکول ایک ہفتے کے لئے بند

جمعہ 10 جولائی 2009 15:46

بولیویا: سوائن فلو وائرس کے باعث اسکول ایک ہفتے کے لئے بند

جنوبی امریکا کے ملک بولیویا نے سوائن فلو وائرس سے نمٹنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اسکولوں کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے ۔ بولیویا کے وزیر تعلیم کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات ... مزید

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وفاقی وزیر صحت سے ملاقات

منگل 7 جولائی 2009 19:01

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی وفاقی وزیر صحت سے ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے منگل کو یہاں وفاقی وزیر صحت اعجاز حسین جاکھرانی سے ملاقات کی جس کے دوران بلوچستان کی عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے جاری منصوبوں اور باہمی دلچسپی ... مزید

عوام کا جینا مزید مشکل ہوگیا، تاجروں سمیت حقوق سے محروم طبقوں کے ساتھ ..

جمعہ 3 جولائی 2009 20:37

عوام کا جینا مزید مشکل ہوگیا، تاجروں سمیت حقوق سے محروم طبقوں کے ساتھ ہیں، پرویزالٰہی

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما چودھری پر ویز الٰہی نے کہا ہے کہ پٹرولیم اور بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ سے پیدا شدہ مہنگائی کی نئی لہرکے باعث کاروبارفیکٹریا ں بند ہونے سے لوگوں کا جینا ... مزید

آسام: سرطان کے مریضوں کی شرح سب سے زیادہ

بدھ 1 جولائی 2009 14:21

آسام: سرطان کے مریضوں کی شرح سب سے زیادہ

بھارتی ریاست آسام میں موذی مرض سرطان کی شرح ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ جس کے باعث حکام نے کمروپ ضلع کو۔۔کینسر ڈسٹرک ۔۔قرار دے دیا ہے گوہاٹی کے ایک ادارے کی تحقیق کے مطابق ریاست ... مزید

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو عدالت میں پیش کئے جانے سے قبل ان کی دماغی معائنہ ..

منگل 30 جون 2009 20:16

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو عدالت میں پیش کئے جانے سے قبل ان کی دماغی معائنہ کیا جائے گا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو عدالت میں پیش کئے جانے سے قبل ان کی دماغی معائنہ کیا جائے گا۔ جس کے بعد یہ پتہ لگایا جائے گا کہ عافئیہ صدیقی عدالتی کارروائی میں شامل ہو سکتی ہیں یا نہیں۔ عافیہ صدیقی کو دما غی ... مزید

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا دماغی معائنہ کیا جائے گا

منگل 30 جون 2009 11:32

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا دماغی معائنہ کیا جائے گا

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو عدالت میں پیش کئے جانے سے قبل ان کی دماغی معائنہ کیا جائے گا۔ جس کے بعد یہ پتہ لگایا جائے گا کہ عافئیہ صدیقی عدالتی کارروائی میں شامل ہو سکتی ہیں یا نہیں۔ عافیہ صدیقی کو دما غی ... مزید

سوائن فلو وائرس ، امریکہ میں اب تک 127افراد ہلاک ہوئے ، دس لاکھ سے زائد ..

پیر 29 جون 2009 16:46

سوائن فلو وائرس ، امریکہ میں اب تک 127افراد ہلاک ہوئے ، دس لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ تین ماہ میں تقریباً دس لاکھ امریکی سوائن فلو کا شکار ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر کیس ہلکی نوعیت کے ہیں لیکن اس فلو سے اب تک 127 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے ... مزید

پنجاب: شوگر ملز نے کسانوں کے 46 کروڑ روپے روک لئے

اتوار 28 جون 2009 13:27

پنجاب: شوگر ملز نے کسانوں کے 46 کروڑ روپے روک لئے

پنجاب کے شوگر ملرز کی جانب سے کاشت کاروں کو چھیالیس کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے کسانوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایگری فورم پاکستان پنجاب سرکل کے ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ... مزید

شنگھائی: تیرہ منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی، ایک مزدور ہلاک

ہفتہ 27 جون 2009 14:07

شنگھائی: تیرہ منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی، ایک مزدور ہلاک

چین میں تیرہ منزلہ زیر تعمیر عمارت گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا ۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ صبح چھ بجے پیش آیا۔ سرکاری چینل پر نشر کئے گئے سی سی ٹی وی کے فوٹیجز میں دکھایا گیا ہے کہ عمارت ... مزید

ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ میں ہی تمام مسائل کا حل مضمر ہے،مولانا عبد ..

جمعہ 26 جون 2009 18:10

ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ میں ہی تمام مسائل کا حل مضمر ہے،مولانا عبد العزیز، فوجی آپریشن کے بجائے علماء کرام کے ذریعے مذاکرات کئے جائیں،خطبہ جمعہ میں خطاب

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ میں ہی تمام مسائل کا حل مضمر ہے۔ فوجی آپریشن کے بجائے علماء کرام کے ذریعے مذاکرات کئے جائیں۔ سانحہ لال مسجد میں شہید ہونے ... مزید

Records 23506 To 23520 (Total 24908 Records)