Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 296

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

عالمی ادارہ صحت کورونا کی جڑ تک پہنچنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘ڈائریکٹر

منگل 1 دسمبر 2020 12:41

عالمی ادارہ صحت کورونا کی جڑ تک پہنچنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘ڈائریکٹر

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کووڈ-19 کے جانوروں سے تعلق کا پتا لگانے کے لیے ادارہ ہر ممکن کوشش کرے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ... مزید

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے   2458کیس،67 اموات رپورٹ،

منگل 1 دسمبر 2020 11:27

24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 2458کیس،67 اموات رپورٹ،

: نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کی وباکے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار ... مزید

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد14 لاکھ 73 ہزار سے تجاوز ..

منگل 1 دسمبر 2020 11:21

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد14 لاکھ 73 ہزار سے تجاوز کرگئی

: دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا سے اموات کی تعداد14 لاکھ 73 ہزار سے تجاوز کرگئی، مختلف ملکوں میں مہلک وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد6 کروڑ 35 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ منگل کوامریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ... مزید

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ

پیر 30 نومبر 2020 23:45

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ... مزید

موڈرنا کی جانب سے کورونا وائرس کی 100 فیصد موثر ویکسین بنا لینے کا دعویٰ

پیر 30 نومبر 2020 19:59

موڈرنا کی جانب سے کورونا وائرس کی 100 فیصد موثر ویکسین بنا لینے کا دعویٰ

موڈرنا کی جانب سے کورونا وائرس کی 100 فیصد موثر ویکسین بنا لینے کا دعویٰ، کمپنی کی جانب سے امریکا اور یورپ میں لائسنس کیلئے کل درخواست دی جائے گی، منظوری ملنے پر ویکسین جلد دستیاب ہوگی۔ تفصیلات کے ... مزید

انسداد پولیو مہم کے دوران بہتر کارکردگی پر متعلقہ اضلاع کو انعام دیئے ..

پیر 30 نومبر 2020 17:11

انسداد پولیو مہم کے دوران بہتر کارکردگی پر متعلقہ اضلاع کو انعام دیئے جائینگے،وزیراعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے صوبہ بھر میں انسداد پولیو کی موثر ترین مہم چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں انسداد پولیو کی 5 روزہ خصوصی مہم کل 30 نومبر سے شروع ہو گی۔ وزیر اعلی پنجاب ... مزید

کراچی، ڈائو یونیورسٹی کا کورونا اسپتال تاحال فعال نہ ہوسکا

پیر 30 نومبر 2020 16:35

کراچی، ڈائو یونیورسٹی کا کورونا اسپتال تاحال فعال نہ ہوسکا

کراچی یونیورسٹی روڈ پر قائم ڈائو یونیورسٹی ڈینٹل کالج اور اسپتال کا کورونا کا خصوصی اسپتال تاحال فعال نہیں ہوسکاہے، جس کے لیے ڈائو یونیورسٹی کی انتظامیہ حکومتی احکامات کی منتظر ہے۔ڈائو یونیورسٹی ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن کل یکم دسمبربروزمنگل ..

پیر 30 نومبر 2020 15:41

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن کل یکم دسمبربروزمنگل کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن کل یکم دسمبربروزمنگل کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیار سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں ڈاکٹر ز اور ... مزید

سی سی پی او کی ہدایت پر169 یونین کونسلز میں 5470 پولیو ٹیموں کو سکیورٹی ..

پیر 30 نومبر 2020 14:16

سی سی پی او کی ہدایت پر169 یونین کونسلز میں 5470 پولیو ٹیموں کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی

سی سی پی او کی ہدایت پر169 یونین کونسلز میں 5470 پولیو ٹیموں کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی ۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پولیو ٹیموں کی سکیورٹی اور ان کی مانیٹرنگ کیلئے 06 ڈویژیز میں فوکل پرسنز مقرر کئے گئے،سٹی ... مزید

بونیر میں بھی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پیر 30 نومبر 2020 14:03

بونیر میں بھی 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

بونیرمیں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا، ڈی سی بونیرنصراﷲ خان نے بچوں کو قطرے پلاکر مہم کا آغاز کردیا۔ 5 سال سے کم ایک لاکھ ستر پانچ سو انیس بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائنگے۔ اس کے لیے کل ... مزید

ترقی پذیراورکم آمدنی والے ممالک کوکورونا ویکسین کی فراہمی میں عالمی ..

پیر 30 نومبر 2020 14:02

ترقی پذیراورکم آمدنی والے ممالک کوکورونا ویکسین کی فراہمی میں عالمی بینک اوراس کے شراکت داراپنا کرداراداکریں گے، ڈیوڈملپاس

عالمی بینک کے صدرڈیوڈملپاس نے کہاہے کہ ترقی پذیراورکم آمدنی والے ممالک کوکورونا ویکسین کی فراہمی میں عالمی بینک اوراس کے شراکت داراپنا کرداراداکریں گے۔ پیر کوبرطانوی اخبارمیں اپنے مضمون میں انہوں ... مزید

ملک میں کورونا وائرس مثبت آنے کا تناسب 8.53 فی صد ہے،  ماہرین صحت کی نیشنل ..

پیر 30 نومبر 2020 13:49

ملک میں کورونا وائرس مثبت آنے کا تناسب 8.53 فی صد ہے، ماہرین صحت کی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکیاجلاس میں بریفنگ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں

ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ..

پیر 30 نومبر 2020 13:30

ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں ... مزید

رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ، مہم 30نومبر سے 4 دسمبر ..

پیر 30 نومبر 2020 13:30

رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ، مہم 30نومبر سے 4 دسمبر تک ہوگی

رواں سال کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا جو مہم 30نومبر سے 4 دسمبر تک ہوگی۔ پولیوپروگرام کے مطابق ہدف 39 ملین سے زیادہ بچوں کوپولیوسے بچاؤ کے قطرے پلانے ہیں،2 لاکھ 85 ہزار پولیو ورکرز مہم ... مزید

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبرعادل صدیقی کورونا کے باعث ..

پیر 30 نومبر 2020 12:47

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبرعادل صدیقی کورونا کے باعث نجی اسپتال میں انتقال کر گئے

سابق صوبائی وزیرتجارت اورمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ممبرعادل صدیقی کورونا کے باعث نجی اسپتال میں انتقال کر گئے،عادل صدیقی گزشتہ دو روز سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے اور کرونا ... مزید

Records 4426 To 4440 (Total 24906 Records)