سی سی پی او کی ہدایت پر169 یونین کونسلز میں 5470 پولیو ٹیموں کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی

پولیو ٹیموں کی سکیورٹی اور ان کی مانیٹرنگ کیلئے 06 ڈویژیز میں فوکل پرسنز مقرر کئے گئے‘ ترجمان لاہور پولیس

پیر 30 نومبر 2020 14:16

سی سی پی او کی ہدایت پر169 یونین کونسلز میں 5470 پولیو ٹیموں کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) سی سی پی او کی ہدایت پر169 یونین کونسلز میں 5470 پولیو ٹیموں کو سکیورٹی فراہم کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق پولیو ٹیموں کی سکیورٹی اور ان کی مانیٹرنگ کیلئے 06 ڈویژیز میں فوکل پرسنز مقرر کئے گئے،سٹی ڈویژن میں انسپکٹر اطہر، سول لائنز ڈویژن میں انسپکٹر جاوید ،اقبال ٹائون ڈویژن میں انسپکٹر فاروق، کینٹ ڈویژن کیلئے انسپکٹر منور ڈوگر ، صدر ڈویژن میں انسپکٹر علی اجود اور انسپکٹر رانا اکمل ماڈل ٹائون ڈویژن میں فوکل پرسن ہونگے۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق مجموعی طور پر 498 موٹرسائیکل پٹرولنگ ٹیمیں لگائی گئیں ہیں، سٹی ڈویژن میں 132، سول لائنز ڈویژن 60 اور کینٹ ڈویژن میں 96 موٹرسائیکل پٹرولنگ اسکواڈز تعینات کئے گئے ہیں، اقبال ٹائون ڈویژن 60، صدر ڈویژن میں 78 اور ماڈل ٹائون ڈویژن میں 73 موٹرسائیکل اسکواڈز تعینات رہیں گے۔ پولیو ٹیموں کے ہمراہ شہر کی 06 ڈویژنز میں 83 موبائل پٹرولنگ بھی تعینات کی گئیں ہیں، پولیو ٹیموں کو 04 دسمبر تک مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا