عالمی ادارہ صحت کورونا کی جڑ تک پہنچنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘ڈائریکٹر

منگل 1 دسمبر 2020 12:41

عالمی ادارہ صحت کورونا کی جڑ تک پہنچنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘ڈائریکٹر
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کووڈ-19 کے جانوروں سے تعلق کا پتا لگانے کے لیے ادارہ ہر ممکن کوشش کرے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈروس غیبریسس کا کہنا تھا کہ وہ جاننا چاہتے ہیں کہ کورونا وائرس کہاں سے آیا ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے ناقدین سے بھی کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مسئلے کو سیاسی نہ بنایا جائے۔واضح رہے کہ ناقدین کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق تحقیقات کی ذمہ داری چین کو دے رکھی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق امریکہ نے چین پر کورونا وائرس کی شدت چھپانے کا الزام لگایا ہے اور نومبر کے اوائل میں عالمی ادارہ صحت کو کہا تھا کہ اس وبا سے متعلق تحقیقات کو شفاف رکھا جائے۔

(جاری ہے)

ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی ادارہ صحت پر چین کے حق میں فیصلہ کرنے کا الزام لگایا تھا اور اسے چین کی کٹھ پتلی بھی کہا تھا۔تاہم ادارے کے ڈائریکٹر نے یہ الزامات مسترد کیے تھے۔ان الزامات کے جواب میں ادارے کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی تحقیق کرنے والی ٹیم میں قابل احترام افراد شامل ہیں جو کہ روس، آسٹریلیا، سوڈان، ڈنمارک، نیدرلینڈز، جرمنی، جاپان، ویتنام، برطانیہ اور امریکہ سے آئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا