پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ

عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ایڈز کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، عالمی ادارہ صحت

پیر 30 نومبر 2020 23:45

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں 75 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 75 فیصد بڑھ گئی ہے۔

(جاری ہے)

دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ملک میں اس وقت ایڈز کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 90 ہزار ہے۔عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے تحت گزشتہ سال پاکستان میں ایڈز کے 25 ہزار کیسز رجسٹرڈ ہوئے تھے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کی وجہ سے ایڈز کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے زور دیا ہے کہ ایڈز کے مریضوں کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔عالمی ادارہ صحت نے یہ بات بھی تسلیم کی ہے کہ ایڈز کے مریضوں کو دیگر ممالک میں بھی مسائل کا سامنا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا