Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 355

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

قوم نے ثابت کیا کہ وہ کورونا کوشکست دینے کیلئے پرعزم ہے، لیفٹیننٹ جنرل ..

ہفتہ 11 جولائی 2020 11:49

قوم نے ثابت کیا کہ وہ کورونا کوشکست دینے کیلئے پرعزم ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ

معاون خصوصی اطلاعات وچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطہ کے ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ قوم نے ثابت کیا کہ وہ کورونا کوشکست دینے کیلئے پرعزم ہے،پاکستان نے ... مزید

3158افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 402افراد کی رپورٹ مثبت ..

جمعہ 10 جولائی 2020 18:28

3158افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 402افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں کرونا وائرس ... مزید

ایکسپو سنٹر کی عمارت کرائے پر نہیں بلکہ لاک ڈائون کے باعث ملکی مفاد ..

جمعہ 10 جولائی 2020 17:18

ایکسپو سنٹر کی عمارت کرائے پر نہیں بلکہ لاک ڈائون کے باعث ملکی مفاد میں استعمال میں لائی جا رہی ہے‘ڈاکٹریاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ ایکسپو سنٹر کی عمارت کرائے پر نہیں بلکہ لاک ڈائون کے باعث ملکی مفاد میں استعمال میں لائی جا رہی ہے۔ صوبائی وزیر صحت نے ایکسپو سنٹر فیلڈ ہسپتال لاہور کے ... مزید

گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 2751 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ، 75 افراد کورونا ..

جمعہ 10 جولائی 2020 17:14

گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 2751 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ، 75 افراد کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہارگئے ،ملک بھر میں ایک لاکھ 49 ہزار 92 مریض کورونا وائرس کو شکست دیکر مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں، آزاد ..

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ ملک بھر میں ایک لاکھ 49 ہزار 92 مریض کورونا وائرس کو شکست دیکر مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں، آزاد کشمیر،گلگت ... مزید

کورونا، گوگل نے پاکستان میں ماہ جون میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری ..

جمعہ 10 جولائی 2020 15:21

کورونا، گوگل نے پاکستان میں ماہ جون میں عوامی نقل و حرکت پر رپورٹ جاری کر دی

معروف سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں ماہ جون میں عوامی نقل و حرکت پر مبنی کمیونٹی موبلیٹی رپورٹ جاری کی ہے جس میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی نقل و حرکت متاثر ہونے کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے گئے ... مزید

عالمی کانفرنس میں پاکستان کے وی کیئر پروگرام کی ستائش ، ہیلتھ کیئر ..

جمعہ 10 جولائی 2020 15:14

عالمی کانفرنس میں پاکستان کے وی کیئر پروگرام کی ستائش ، ہیلتھ کیئر ورکرز کی حفاظت کیلئے پاکستان کے اقدامات کو سراہا گیا

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کے حوالے سے عالمی بینک نے عالمی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا جہاں دنیا بھر میں طبی شعبہ سے وابستہ افراد کو لاحق خطرات اور ان کے حل بارے گفتگو کی گئی۔ عالمی کانفرنس میں ... مزید

اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سنٹر منصوبے ..

جمعہ 10 جولائی 2020 15:14

اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سنٹر منصوبے کا کام 40 دن میں مکمل کیا گیا،پلاننگ کمیشن

حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں آئسولیشن ہسپتال اور انفیکشنز ٹریٹمنٹ سنٹر منصوبے کا کام 40 دن میں مکمل کر لیا۔ جدید سہولیات سی آراستہ 250 بستروں پر مشتمل یہ ہسپتال، بہترین سازوسامان اور ادویات ... مزید

اسسٹنٹ ڈاریکٹر پمز ڈاکٹر مطاہر شاہ اور پمز انتظامیہ کے درمیان ڈیڈ لاک ..

جمعہ 10 جولائی 2020 15:12

اسسٹنٹ ڈاریکٹر پمز ڈاکٹر مطاہر شاہ اور پمز انتظامیہ کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

اسسٹنٹ ڈاریکٹر پمز ڈاکٹر مطاہر شاہ اور پمز انتظامیہ کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ،نرسز کے احتجاج کے بعد قائم فیکٹ فائینڈنگ کمیٹی کے سامنے ڈاکٹر مطاہر شاہ اور پمز انتظامیہ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔ ... مزید

ایل آر ایچ میں اب تک کوروناوائرس کے 350 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، ترجمان ..

جمعہ 10 جولائی 2020 14:41

ایل آر ایچ میں اب تک کوروناوائرس کے 350 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورکے ترجمان کے مطابق کوروناوائرس کے مریض تیزی سے صحتیاب ہو رہے ہیں، اب تک کورونا کے 350 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ جمعہ کے روزجاری ہونے والے بیان کے مطابق ایل آر ایچ پشاورکے آئی سی ... مزید

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کے حوالے سے عالمی بینک کی جانب سے عالمی ..

جمعہ 10 جولائی 2020 14:21

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کے حوالے سے عالمی بینک کی جانب سے عالمی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کے تحفظ کے حوالے سے عالمی بینک کی جانب سے عالمی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر ملک محمد صفی نے عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی،ورلڈ بینک ... مزید

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض کے خطرہ ..

جمعہ 10 جولائی 2020 12:39

محکمہ صحت کی موسم برسات کے دوران ملیریا ، اسہا ل ، پیٹ کے امراض کے خطرہ کے پیش نظر حفاظتی تدا بیر پر عملد رآمد کی ہدایت

محکمہ صحت نے موسم برسات کے دوران ملیریا، اسہال ، پیٹ کے امراض کے پھیلائو کے خطرہ کے پیش نظر عوام الناس کو حفاظتی تدابیر پر عملدر آمد کی ہدایت کی ہے اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض سے ... مزید

سندھ میں کورونا وائرس کیسز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئے ، ملک بھر میں اموات ..

جمعہ 10 جولائی 2020 12:39

سندھ میں کورونا وائرس کیسز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئے ، ملک بھر میں اموات پانچ ہزار سے زائد ہوگئیں

سندھ میں کورونا وائرس کیسز ایک لاکھ سے تجاوز کر گئے جبکہ ملک بھر میں اموات کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئیں،چوبیس گھنٹوں میں مزید 2751 کیسز رپورٹ ہوئے ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد دو لاکھ ... مزید

3104افراد کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے گئے جن میں 402افراد کی رپورٹ مثبت ..

جمعرات 9 جولائی 2020 19:20

3104افراد کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے گئے جن میں 402افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 19کورونا کے مریض زیر علاج ہیں، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں پچھلے 48 گھنٹوں کے دوران ضلع جہلم میں ڈسٹرکٹ ... مزید

واسا انسداد ڈینگی مہم میں کلیدی کردار ادا کر رہاہے،راجہ شوکت

جمعرات 9 جولائی 2020 16:23

واسا انسداد ڈینگی مہم میں کلیدی کردار ادا کر رہاہے،راجہ شوکت

ڈینگی سے بچائو کا شعور اجاگر کرنے کے لیے و اسا راولپنڈی نے انسداد ڈینگی دن منایا جس کا بنیادی مقصد اس موذی وباء سے متعلق شعور بیدار کرنا ہے اور اس سے بچائو کی تدابیر اور حکومتی اقدامات سے عام لوگوں ... مزید

سندھ حکومت کا انسداد پولیو مہم میں بہتری کیلئے 4 ترجیحات اپنانے کا فیصلہ

جمعرات 9 جولائی 2020 15:09

سندھ حکومت کا انسداد پولیو مہم میں بہتری کیلئے 4 ترجیحات اپنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے تمام ضلعی ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر انسداد پولیو مہم میں بہتری کیلئے 4 ترجیحات اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے انسداد پولیو مہم میں بہتری کیلئے 4 ترجیحات میں اعداد و شمار، ... مزید

Records 5311 To 5325 (Total 24906 Records)