گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 2751 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ، 75 افراد کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہارگئے ،ملک بھر میں ایک لاکھ 49 ہزار 92 مریض کورونا وائرس کو شکست دیکر مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور بلوچستان میں کوئی مریض وینٹیلیٹر پر نہیں ہے،

این سی او سی کے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار

جمعہ 10 جولائی 2020 17:14

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2020ء) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ ملک بھر میں ایک لاکھ 49 ہزار 92 مریض کورونا وائرس کو شکست دیکر مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان اور بلوچستان میں کوئی مریض وینٹیلیٹر پر نہیں ہے، 1568 وینٹیلیٹرز کوویڈ 19 کے مریضوں کے لئے مختص، 420 وینٹیلیٹرز استعمال میں ہیں۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 2751 نئے مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 75 افراد کورونا وائرس سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہارگئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 23ہزار255 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سندھ کے 9ہزار 860، پنجاب کے 8ہزار 55، کے پی کے کے 2ہزار 366، اسلام آباد کے 2ہزار70، بلوچستان کے 2، آزاد کشمیر کے 415 ٹیسٹ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

اب تک ملک بھر میں24لاکھ3ہزار 599 مصدقہ کیسز ہیں جن میں آزاد کشمیر کے 1485، بلوچستان کے 11ہزار99 ، گلگت بلتستان کے 1619، اسلام آباد کے 13ہزار 829، کے پی کے، کے 29ہزار 406، پنجاب کی85ہزار 261 اور سندھ کے ایک لاکھ 900 شامل ہیں۔ ملک بھر میں مجموعی اموات ہزار 58 ہوچکی ہیں جن میں سندھ کی 1677، پنجاب کی 1972، کے پی کے کی1063، اسلام آباد کی 146، بلوچستان کی 125، گلگت بلتستان کی34 اور آزاد کشمیر کی 41 اموات شامل ہیں۔ اب تک 15 لاکھ 14ہزار858 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک بھر کی 733 ہسپتالوں میں 4565 مریض زیر علاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط