Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 361

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

گزشتہ 2 روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آگئے

بدھ 1 جولائی 2020 16:04

گزشتہ 2 روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آگئے

گزشتہ 2 روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گذشتہ دو روز کے دوران کورونا کی30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اس طرح کورونا سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی ... مزید

کورونا وائرس کی شدت میں قدرے کمی واقع ہو رہی ہے لیکن خطرات بدستور موجود ..

بدھ 1 جولائی 2020 14:40

کورونا وائرس کی شدت میں قدرے کمی واقع ہو رہی ہے لیکن خطرات بدستور موجود ہیں، ڈاکٹر زاہد منہاس

معروف میڈیکل کنسلٹنٹ ہولی فیملی ہسپتال ڈاکٹر زاہد منہاس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شدت میں قدرے کمی واقع ہو رہی ہے لیکن خطرات بدستور موجود ہیں، ہر ممکن احتیاط سے ہم مزید جانی ومالی نقصان کئے بغیر ... مزید

موٹر وے بیٹ 7 نارتھ ٹو کے افسران کے کوویڈ۔19 کے ٹیسٹ کرائے گئے

بدھ 1 جولائی 2020 14:40

موٹر وے بیٹ 7 نارتھ ٹو کے افسران کے کوویڈ۔19 کے ٹیسٹ کرائے گئے

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے این۔5 نارتھ زون کے ڈی آئی جی کی زیر نگرانی فرنٹ لائن سولجرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ذونل کمانڈ این فائیو نارتھ زون ڈی آئی جی محمد وصال فخر سلطان کی خصوصی ... مزید

ٹی سلیز کے ذریعے قوت مدافعت بڑھا کر کورونا سے بچا جاسکتا ہے،تحقیق

بدھ 1 جولائی 2020 14:37

ٹی سلیز کے ذریعے قوت مدافعت بڑھا کر کورونا سے بچا جاسکتا ہے،تحقیق

مہلک کورونا وائرس کے حوالے سے سوئیڈن کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جسم میں امیونٹی یعنی قوت مدافعت مضبوط کر لینے والے افراد کورونا کا شکار نہیں ہو سکتے اور اس وجہ سے انہیں اینٹی باڈیز ... مزید

ایبٹ آباد میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز، مریضوں کی مجموعی ..

بدھ 1 جولائی 2020 13:55

ایبٹ آباد میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز، مریضوں کی مجموعی تعداد 1050 تک جا پہنچی

ایبٹ آباد میں ایک دن میں کورونا وائرس کے 15 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 1050 تک جا پہنچی، 590 مریض مکمل طور پر صحت یاب ہو کر گھروں کو روانہ ہو چکے ہیں جبکہ 419 مریض ابھی بھی گھروں میں ... مزید

کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی منزل ابھی دور ہے، ماہرین کا انتباہ

بدھ 1 جولائی 2020 13:18

کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی منزل ابھی دور ہے، ماہرین کا انتباہ

واشنگٹن ڈی سی سے متصل انتہائی نگہداشت کے ایک یونٹ سے منسلک اگلے محاذ پر کام کرنے والے طبی عملے نے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وبا کا اختتام ابھی دور کی بات ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ کے اسپتال ... مزید

ملک بھر میں کورونا سے مزید 91افرا د چل بسے ، تعداد 4395ہوگئی

بدھ 1 جولائی 2020 13:07

ملک بھر میں کورونا سے مزید 91افرا د چل بسے ، تعداد 4395ہوگئی

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوںمیں مزید 91افراد کورونا وائرس کے باعث چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4395ہوگئی ،مجموعی کیسز دو لاکھ تیرہ ہزار 470ہوگئے ،ایک لاکھ آٹھ سو دو مریض صحتیاب ہوگئے ... مزید

ْاین ڈی ایم اے نے طبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی صوبوں ..

بدھ 1 جولائی 2020 12:42

ْاین ڈی ایم اے نے طبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل شروع کر دی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے طبی عملہ کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی صوبوں کو ترسیل شروع کر دی۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق بلوچستان اور گلگت بلتستان کو دسویں کھیپ کا سامان ارسال ... مزید

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے مزید 51 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 12,850 ..

بدھ 1 جولائی 2020 12:20

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے مزید 51 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 12,850 ہو گئی

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے مزید51 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد 12,850 ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق تین دن کے دوران روزانہ 50 کیسز رپورٹ ہوئے، نئے کیسز میں سے 15 افراد کا کورونا ... مزید

گھنٹوں میں 4133 کیسز، 91 اموات رپورٹ

بدھ 1 جولائی 2020 12:20

گھنٹوں میں 4133 کیسز، 91 اموات رپورٹ

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمارجاری کردیئے ہیں، ملک بھر میں26 فروری سے اب تک 2 لاکھ13ہزار470 کیسز رجسٹرڈہوئے ہیں جن میں سے 50 فیصد ایک لاکھ802 مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں،کورونا ... مزید

شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں ڈینگی کے لاروے کی تلفی کے سلسلہ میں ..

بدھ 1 جولائی 2020 12:02

شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں ڈینگی کے لاروے کی تلفی کے سلسلہ میں محکمہ صحت،میونسپل کمیٹیوں کے عملے کو متحرک کر دیا گیا

شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں ڈینگی کے لاروے کی تلفی کے سلسلہ میں محکمہ صحت،میونسپل کمیٹیوں کے عملے کو متحرک کر دیا گیا ہے وہ قبرستانوں ٹائر شاپس،جوہڑکا روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کرے گے اور اس ... مزید

چین میں نئی قسم کا سوائن فلو دریافت، طبی ماہرین نے مستقبل میں فلو کے ..

منگل 30 جون 2020 23:08

چین میں نئی قسم کا سوائن فلو دریافت، طبی ماہرین نے مستقبل میں فلو کے عالمی وبا بن بننے کا خدشہ ظاہر کردیا

چین میں نئی قسم کا سوائن فلو دریافت، طبی ماہرین نے مستقبل میں فلو کے عالمی وبا بن بننے کا خدشہ ظاہر کردیا، وائرس کو G4 وائرس کا نام دیا گیا ہے جو انسانوں کو متاثر کر سکتا ہے جبکہ موسمی فلو کی ویکسین ... مزید

بہت ہی تشویش ناک خبر، صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی دوبارہ کرونا وائرس ..

منگل 30 جون 2020 21:09

بہت ہی تشویش ناک خبر، صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی دوبارہ کرونا وائرس ہونے لگا

بہت ہی تشویش ناک خبر، صحتیاب ہونے والے مریضوں کو بھی دوبارہ کرونا وائرس ہونے لگا، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسس پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے بتایا ہے کہ ایسے 3 کیسز سامنے آئے ہیں جنہیں دوبارہ ... مزید

2926افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 380افراد کی رپورٹ مثبت ..

منگل 30 جون 2020 17:09

2926افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے جن میں 380افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے، ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں میں آج تک کرونا وائرس کے مشتبہ 2926 افراد کے نمونے ... مزید

جنرل ہسپتال میں ڈینگی کاؤنٹر قائم ، شہریوں کی رہنمائی کے لئے سٹاف تعینات

منگل 30 جون 2020 15:59

جنرل ہسپتال میں ڈینگی کاؤنٹر قائم ، شہریوں کی رہنمائی کے لئے سٹاف تعینات

مون سون سیزن شروع ہوتے ہی ڈینگی مچھر کی افزائش کے امکانات میں اضافہ کے پیش نظر لاہور جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور میں ڈینگی کے مریضوں کے لئے خصوصی کاؤنٹر قائم کر کے سٹاف تعینات کر دیا گیا ... مزید

Records 5401 To 5415 (Total 24906 Records)