گھنٹوں میں 4133 کیسز، 91 اموات رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیس 1,08,273، مجموعی اموات 4,392 ہو گئیں نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر

بدھ 1 جولائی 2020 12:20

گھنٹوں میں 4133 کیسز، 91 اموات رپورٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2020ء) نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمارجاری کردیئے ہیں، ملک بھر میں26 فروری سے اب تک 2 لاکھ13ہزار470 کیسز رجسٹرڈہوئے ہیں جن میں سے 50 فیصد ایک لاکھ802 مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں،کورونا وائرس کے اس وقت ایک لاکھ8 ہزار273 مثبت کیسز ہیں، گذشتہ24 گھنٹوں میں 4,133 نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، 91 کورونا متاثرہ افراد انتقال کرگئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق گذشتہ روز 22 ہزار 418 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ جن میں پنجاب کے 8,284، سندھ کی9435، کے پی کے کے 2,211، اسلام آبادکئ1,736، بلوچستان کے 392، گلگت بلتستان کے 99 اور آزادکشمیرکی261 ٹیسٹ شامل ہیں۔ گلگت بلتستان میں کوئی مریض وینٹیلیٹرپر نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ملک بھر میں 1562 وینٹیلیٹر کووڈ۔ 19 کے مریضوں کے لئے مختص کیے گئے ہیں جن میں سی491 وینٹیلیٹر استعمال ہورہے ہیں۔

ملک بھر کے 2 لاکھ سے زائد کووڈ۔19 کے مصدقہ کیسز میں سے آزاد کشمیر کے 1093، بلوچستان کے 10ہزار476، گلگت بلتستان کے 1,489، اسلام آباد کے 12ہزار912، کے پی کے، کے 26ہزار 598، پنجاب کے 76ہزار262، سندھ کے 84ہزار 640 مریض شامل ہیں۔ اب تک 4 ہزار 395 افراد کورونا وائرس کے باعث انتقال کرچکے ہیں۔ اب تک 13 لاکھ 5 ہزار 510 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ملک بھر کی 768 ہسپتالوں میں 5ہزار 5 مریض زیرعلاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی