شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں ڈینگی کے لاروے کی تلفی کے سلسلہ میں محکمہ صحت،میونسپل کمیٹیوں کے عملے کو متحرک کر دیا گیا

بدھ 1 جولائی 2020 12:02

شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں ڈینگی کے لاروے کی تلفی کے سلسلہ میں محکمہ صحت،میونسپل کمیٹیوں کے عملے کو متحرک کر دیا گیا
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2020ء) شیخوپورہ کی پانچوں تحصیلوں میں ڈینگی کے لاروے کی تلفی کے سلسلہ میں محکمہ صحت،میونسپل کمیٹیوں کے عملے کو متحرک کر دیا گیا ہے وہ قبرستانوں ٹائر شاپس،جوہڑکا روزانہ کی بنیاد پر معائنہ کرے گے اور اس سلسلہ میں آگاہی مہم بھی شروع کی جارہی ہے تاکہ گھروں کی چھتوں پر کچرا اور دیگر سامان میں بارشی پانی کھڑا نہ ہو ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ نے ڈینگی کے حوالے سے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ ڈینگی ٹیموں کی نگرانی ہر تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کرے گا اور روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ارسال کی جائے گی اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم سی ای او ڈاکٹر صدیق بلوچ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عادل شہزاد ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن آفیسر عاصم نواز چیمہ و دیگر محکموں کے آفیسرز نے شرکت کی انہوں نے کہاکہ عوام کو چاہئے کہ وہ ڈینگی کی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور ان کے بتائے ہوئے ایس او پیز پر عمل کیا جائے انہوں نے کہاکہ ابھی تک شیخوپورہ میں ڈینگی کا کوئی مریض سامنے نہیں آیا لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنے گھروں میں کوئل مچھر مار اسپرے کا استعمال کریں اور ہاف بازو کی بجائے پورے بازو کے کپڑے پہنے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی