گزشتہ 2 روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آگئے

بدھ 1 جولائی 2020 16:04

گزشتہ 2 روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آگئے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2020ء) گزشتہ 2 روز کے دوران سندھ پولیس میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گذشتہ دو روز کے دوران کورونا کی30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اس طرح کورونا سے متاثرہ پولیس اہلکاروں کی مجموعی تعداد 1255 ہوگئی ہے۔ 910 افسران اور اہلکار زیرعلاج ہیں جب کہ 332 اہلکار صحتیاب ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

اب تک سندھ پولیس کے 13 اہلکار کورونا سے متاثر ہو کر شہید ہوچکے ہیں جن میں سے 11 کا تعلق کراچی جبکہ دو کا تعلق حیدر آباد رینج سے تھا۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے روزانہ کی بنیاد پراقدامات جاری ہیں کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنیوالے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیئے انتہائی پرعزم اوربلندحوصلہ ہیں۔۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی