کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی منزل ابھی دور ہے، ماہرین کا انتباہ

فی الوقت تو ایسا ہی معلوم ہوتا ہے کہ اس سے چھٹکارہ دور کی بات اور اس سلسلے میں وقت کا تعین ابھی بہت مشکل ہے،گفتگو

بدھ 1 جولائی 2020 13:18

کرونا کی وبا کب جان چھوڑے گی منزل ابھی دور ہے، ماہرین کا انتباہ
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2020ء) واشنگٹن ڈی سی سے متصل انتہائی نگہداشت کے ایک یونٹ سے منسلک اگلے محاذ پر کام کرنے والے طبی عملے نے کہاہے کہ کرونا وائرس کی وبا کا اختتام ابھی دور کی بات ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق میری لینڈ کے اسپتال فورٹ واشنگٹن میڈیکل سنٹر کے حکام نے بتایاکہ جو وائرس کے حملے کے ابتدائی دنوں سے ہی ایک مرکز کی شکل اختیار کرگیا تھا۔

فورٹ واشنگٹن اسپتال میں کیون کول سانس کے مرض کے تھراپیسٹ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے مریضوں کو جب سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے تو انھیں کس اذیت سے گزرنا ہوتا ہے، اس کا انھیں بخوبی علم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے لئے یہ سمجھنا نہایت دشوار ہے کہ ایسے میں جب سماجی فاصلے کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے، اچانک بھیڑ بھاڑ کی کیفیت سے آخر کس طرح بچا جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

طبی ماہرین کے مطابق، تیس سے زیادہ ایسی ریاستوں میں جہاں عوامی مقامات کو دوبارہ کھولنے کے لئے اقدامات کئے گئے، وہاں مریضوں کی تعداد میں اضافہ شروع ہوگیا۔ ان ریاستوں میں ایریزونا، ٹیکساس اور فلوریڈا شامل ہیں۔طبی عملے کے ارکان انتباہ کرتے ہیں کہ اسپتالوں کے مناظر اور مریضوں کی حالت کو دیکھ کر بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ کرونا کتنا ہولناک اور تیزی سے پھیلنے والا وائرس ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے اور اسے مذاق نہیں سمجھنا چاہئے۔طبی ماہرین اندیشہ ظاہر کرتے ہیں کہ فی الوقت تو ایسا ہی معلوم ہوتا ہے کہ اس سے چھٹکارہ دور کی بات ہے اور اس سلسلے میں وقت کا تعین ابھی بہت مشکل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی