Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 405

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی ..

جمعرات 5 مارچ 2020 13:16

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت ایمرجنسی کور گروپ کا اجلاس،

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے وفاق‘ صوبے اور تمام ادارے مکمل تیار ہیں‘ تمام زمینی راستوں اور ہوائی اڈوں پر سکریننگ کی جارہی ہے‘ سب کو ... مزید

عام فنائل کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے،نئی تحقیق

جمعرات 5 مارچ 2020 13:16

عام فنائل کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے،نئی تحقیق

ماہرین کی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا عام فنائل کرونا وائرس کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے رسالے میں شائع ہونے والی ... مزید

امریکا میں کرونا وائرس نے مزید تین افراد کی جان لے لی،کیلی فورنیا اور ..

جمعرات 5 مارچ 2020 13:16

امریکا میں کرونا وائرس نے مزید تین افراد کی جان لے لی،کیلی فورنیا اور واشنگٹن میں ایمرجنسی نافذ

کرونا وائرس نے امریکا میں مزید 3 افراد کی جانیں لے لیں، جس کے بعد امریکی حکام نے ریاست کیلی فورنیا میں ایمرجنسی نافذ کردی، ہلاکت خیز کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں اموات کا سلسلہ جاری ہے، امریکا ... مزید

چین ، کورونا وائرس متاثر مزید 2189 افراد ہسپتالوں سے ڈسچارج، مجموعی تعداد ..

جمعرات 5 مارچ 2020 13:02

چین ، کورونا وائرس متاثر مزید 2189 افراد ہسپتالوں سے ڈسچارج، مجموعی تعداد 52045 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس کے 2189 مریضوں کو ہسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے جس کے بعد روبصحت ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد52045 ہو گئی ہے۔ چائنہ ہیلتھ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں اب تک کورونا انفیکشن ... مزید

کرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے ،عالمی ادارہ صحت

جمعرات 5 مارچ 2020 12:18

کرونا وائرس کرنسی نوٹ چھونے سے منتقل ہو سکتا ہے ،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاغذ کے کسی بھی کرنسی نوٹ کو چٴْھونے کے فورا بعد اپنے ہاتھوں کو دھو لیں۔ اس لیے کہ کرونا وائرس ان نوٹوں کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل ہو سکتا ہے۔ ... مزید

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق

جمعرات 5 مارچ 2020 12:18

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق

سعودی عرب نے بدھ کو ایک اور شہری کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔یہ شخص بھی بحرین کے راستے ایران سے حال ہی میں مملکت میں لوٹا ہے اور حکام نے اس کا سراغ لگا لیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ... مزید

امارات کا چین میں کرونا کے باعث پھنسے 215 شہریوں کی واپسی کا اعلان

جمعرات 5 مارچ 2020 12:18

امارات کا چین میں کرونا کے باعث پھنسے 215 شہریوں کی واپسی کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے چین میں کرونا کے باعث پھنسے 215 شہریوں کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ ان شہریوں کو چین میں کرونا سے متاثرہ علاقے سے جدید طبی سہولیات سے آراستہ خصوصی طیارے کے ذریعے ابو ظبی لایا گیا۔ ... مزید

کرونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں تعلیمی نظام ٹھپ ہونے کا خدشہ

جمعرات 5 مارچ 2020 12:18

کرونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں تعلیمی نظام ٹھپ ہونے کا خدشہ

کرونا وائرس کے باعث اٹلی میں بڑی تعداد میں شہریوں کے متاثر ہونے کے بعد ملک بھرمیں تعلیمی نظام کے درہم برہم ہونے جا رہا ہے۔اطالوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکومت نے یورپ میں کرونا وائرس کے بدترین پھیلاؤ ... مزید

کروناوائرس، 35 فیصد خلیجی کمپنیوں کے ملازمین کو گھر سے کام کی ہدایت

جمعرات 5 مارچ 2020 12:18

کروناوائرس، 35 فیصد خلیجی کمپنیوں کے ملازمین کو گھر سے کام کی ہدایت

کرونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر خلیجی ممالک کی کاروباری کمپنیوں نے ایک نیا ورک پلان تیار کرنے پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت ایک تہائی کمپنیوں کے مینجرز اور دیگر ملازمین دفافتر اور ... مزید

مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، کیسز کی تعداد ہزاروں تک پہنچ ..

جمعرات 5 مارچ 2020 00:13

مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، کیسز کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی، درجنوں ہلاک

مشرق وسطیٰ میں کرونا وائرس بے قابو ہوگیا، کیسز کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی، درجنوں ہلاک، تصدیق کیے جانے والے کیسز کی تعداد 3 ہزار جبکہ اموات کی تعداد 93 ہے، اصل کیسز کی تعداد کہیں زیادہ ہونے کا خدشہ۔ ... مزید

حکومت ملک میں صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے بڑے پراجیکٹ پر کام ..

بدھ 4 مارچ 2020 17:13

حکومت ملک میں صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے بڑے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے،معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا

معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ہیلتھ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے بڑے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے۔وزیر اعظم کا صحت بارے ویژن بہت کلئیر ہے ۔یونی ورسل ہیلتھ کیئر ہمارا وژن ... مزید

اٹک سے کرونا وائرس کے چار مشکوک مریضوں کو واہ کینٹ ہسپتال منتقل کر دیا ..

بدھ 4 مارچ 2020 17:04

اٹک سے کرونا وائرس کے چار مشکوک مریضوں کو واہ کینٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اٹک سے کرونا وائرس کے چار مشکوک مریضوں کو واہ کینٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔چاروں مریض چند دن قبل ایران دے زیارات کرکے واپس آئے تھے ۔مریضوں میں افتخار حسین،کومل،آفتاب احمد اور یاسر علی شامل ہیں۔

کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی ،پولیو سرویلنس سٹاف کی کرونا وائرس ..

بدھ 4 مارچ 2020 17:04

کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی ،پولیو سرویلنس سٹاف کی کرونا وائرس آوٹ بریک سے نمٹنے کی ٹریننگ مکمل

پاکستان میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کا معاملہ،پولیو سرویلنس سٹاف کی کرونا وائرس آوٹ بریک سے نمٹنے کی ٹریننگ مکمل کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پولیو سرویلنس سٹاف ملک کے 12ہزار پپلک پرائیویٹ ... مزید

ایران نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے جڑی بوٹیوں سے 2 ادویات تیار کرلیں

بدھ 4 مارچ 2020 17:01

ایران نے کورونا وائرس کے علاج کیلئے جڑی بوٹیوں سے 2 ادویات تیار کرلیں

ایران نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے جڑی بوٹیوں سی2 ادویات تیار کرلی ہیں جن کا جڑی بوٹیوں اور سپرے کی شکل میں دستیاب ہیں۔ ایرانی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر علی رضا جلالی نے کہا کہ ہسپتالوں نے دوائی ... مزید

ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی باتوں کو یکسر ..

بدھ 4 مارچ 2020 17:01

ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی باتوں کو یکسر مسترد کر دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی باتوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ وائرس کے باعث اسکول بند کرنے کا فیصلہ صوبائی حکومت کا ہے ڈینگی ... مزید

Records 6061 To 6075 (Total 24906 Records)