کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی ،پولیو سرویلنس سٹاف کی کرونا وائرس آوٹ بریک سے نمٹنے کی ٹریننگ مکمل

پولیو سرویلنس سٹاف ملک کے 12ہزار پپلک پرائیویٹ ہسپتالوں کے عملے کو ٹریننگ دیں گے، ذرائع

بدھ 4 مارچ 2020 17:04

کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی ،پولیو سرویلنس سٹاف کی کرونا وائرس آوٹ بریک سے نمٹنے کی ٹریننگ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مارچ2020ء) پاکستان میں کرونا وائرس سے نمٹنے کی حکمت عملی کا معاملہ،پولیو سرویلنس سٹاف کی کرونا وائرس آوٹ بریک سے نمٹنے کی ٹریننگ مکمل کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پولیو سرویلنس سٹاف ملک کے 12ہزار پپلک پرائیویٹ ہسپتالوں کے عملے کو ٹریننگ دیں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سینر افسران ملک بھر کے ڈسڑکٹ ہلتھ سٹاف کی ٹریننگ کا آغاز کریں گے، ذرائع کے مطابق وائرس سے نمٹنے کیلیے پولیو سرویلنس سٹاف ملک کے بارہ ہزار ہسپتالوں کی ماینڑنگ کریں گے، کیمونٹی کی سطح پر کرونا وائرس کے مریضوں کی تشیخص میں پولیو سرویلنس ٹیمزاور ڈسٹرکٹ ہیلتھ سٹاف معاون و مددگار ہوں گے،پاکستان میں کرونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد پانچ جبکہ 178 سے زائد مشتبہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں،دنیا بھر میں کرونا کیسز کی تعداد93 ہزار 80تک پہنچ گی، کرونا کیسز میں اموات کی تعداد 3 ہزار 204 تک پہنچ گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط