حکومت ملک میں صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے بڑے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے،معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا

بدھ 4 مارچ 2020 17:13

حکومت ملک میں صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے بڑے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے،معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مارچ2020ء) معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ہیلتھ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے بڑے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہے۔وزیر اعظم کا صحت بارے ویژن بہت کلئیر ہے ۔یونی ورسل ہیلتھ کیئر ہمارا وژن ہے۔ گورنمٹ کا ہیلتھ ریفارم ایجنڈا یونی ورسل ہیلتھ کیلئر کیلئے ہے۔ہم 70 فیصد بجٹ پرائمری ہیلتھ کئیر پرصرف کر رہے ہیں۔

گورنمٹ کی ٹاسک فورس اور میری وژن کلئر ہے۔وژن اور پالیسی ہے کہ صحت انصاف کارڈ سیکم کا مقصد یہ ہے کہ جو پیسے نہیں لگا سکتے ان کیلئے حکومت پیسے فراہم کرے گی۔75لاکھ افراد کو ہم ہیلتھ کارڈ دے چکے ہیں۔ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی بلڈنگ پرائمری کیر کیپسٹی پاکستان کرئٹیکل نیڈ کی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر ہیلتھ ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ وسائل کم ہوں تو نجکاری کرنا پڑتی ہے۔

جس قدر ہماری آبادی بڑھ رہی ہے اس سے ڈبل ہوجائے گی۔مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کانفرنس میں میڈیکل پروفیشنلز سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ہم یاران وطن کے نام سے پروگرام پہ کام کر رہے ہیں۔ہم مستقبل میں اس کو متعارف کروائیں گے۔ معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ جعلی ڈاکٹر کی تعریف بدلنے کی ضرورت ہے۔پاکستان میں چند ہزار فیملی فیزیشن ہیں۔

اگر ہم اس رفتار میں فیملی فزیشن پروڈیوس کرتے رہے تو 100 سال لگ جائیں گے جبکہ آبادی کی بڑھتی ہوء رفتار کے مطابق پاکستان میں ہیلتھ شعبہ ہیپاٹائٹس، پولیو کی صورتحال زیادہ اچھی نہیں۔تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والے 7.5 ملین فیملیز کو ہیلتھ کارڈ دے دئیے گئیے ییں۔

لاڑکانہ میں ہیپا ٹاٹس کی وبا میں ایک وجہ ایک سرنج کا بار بار استعمال بھی سامنے آیا۔انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کے شعبہ کو درپیس چیلنج کا بھرپور مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جبکہ ہیلتھ بجٹ بھی بڑھایا ہے،تا ہم آبادی کا اضافہ کی رفتار بہت زیادہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ر اولپنڈی میڈیکل بطور سابقہ طالبعلم یونیورسٹی میں اکر خوشی ہوتی ہے۔

کانفرنس پر یونیورسٹی، اپنا، ایچ ای سی کا شکر گزارہوں۔ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک موجود ڈاکٹرز پاکستان واپس خدمات انجام دینا چاہتے ہیں۔لیکن ان کے پاس کوئی پلیٹ فارم نہیں۔ تقریب کے آخر میںیونیورسٹی وائس چانسلر ڈاکٹر عمر نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہراولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ملک کی بہترین یونیورسٹی بن چکی ہے ۔یو نیو رسٹی میں ڈینگی بچاؤ تربیت کے 6 ماہ کے کورس شروع کر دئیے گئے ہیں اورکرونا وائرس بارے بھی تربیت، لیکچر شروع کر دیئے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط