امارات کا چین میں کرونا کے باعث پھنسے 215 شہریوں کی واپسی کا اعلان

کرونا سے متاثرہ علاقے سے جدید طبی سہولیات سے آراستہ خصوصی طیارے کے ذریعے ابو ظہبی لایا گیا

جمعرات 5 مارچ 2020 12:18

امارات کا چین میں کرونا کے باعث پھنسے 215 شہریوں کی واپسی کا اعلان
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2020ء) متحدہ عرب امارات نے چین میں کرونا کے باعث پھنسے 215 شہریوں کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔ ان شہریوں کو چین میں کرونا سے متاثرہ علاقے سے جدید طبی سہولیات سے آراستہ خصوصی طیارے کے ذریعے ابو ظبی لایا گیا۔ امارات، چین میں پھنسے دیگر غیر ملکیوں اور اپنے شہریوں کی واپسی کے لیے اقدامات کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقع پر ابو ظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان نے چین سے واپس لائے گئے شہریوں کے لیے دل کو چھو لینے والا پیغام جاری کیا ۔ چین سے آنے والے احمد ورقیہ اور یاسر وجدان کو بھیجے گئے پیغامات میں ابو ظبی کے ولی عہد نیان کے ساتھ گہری ہمدردی اور شفقت کا اظہار کیا ۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے سرکاری طور پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ چین سے لائے گئے شہریوں کو 14 دن تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ ابو ظبی کے ولی عہد نے کہا کہ وہ چین سے لائے گئے شہریوں کے معاملے کو وہ ذاتی طور پر خود ہی دیکھیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط