سعودی عرب میں کرونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق

مہلک وائرس کا شکار سعودی نے پہلے اعلان کردہ ہم وطن مریض کے ساتھ ایران کا سفر کیا تھا،وزارت صحت

جمعرات 5 مارچ 2020 12:18

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے دوسرے کیس کی تصدیق
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2020ء) سعودی عرب نے بدھ کو ایک اور شہری کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔یہ شخص بھی بحرین کے راستے ایران سے حال ہی میں مملکت میں لوٹا ہے اور حکام نے اس کا سراغ لگا لیاہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے ایک بیان میں کہا کہ نئے کرونا وائرس کا شکار ہونے والے اس سعودی مرد نے بحرین کے ساتھ واقع سرحدی گذرگاہ سے مملکت میں داخلے کے وقت اپنے ایران کے حالیہ سفر کو افشا نہیں کیا تھا اور اس کی معلومات چھپائی تھیں۔

وزارت صحت کے مطابق اس شخص نے بھی سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پہلے مریض کے ساتھ ایران کا سفر کیا تھا اور پھر اس کے ساتھ ہی بحرین کے راستے وطن لوٹا تھا۔وزارت صحت نے گذشتہ سوموار کو کرونا وائرس کے اس پہلے کیس کی اطلاع دی تھی۔وزارتِ صحت نے اپنے بیان میں مملکت میں مقیم ہرکسی کو یہ یقین دہانی کرائی کہ صورت حال کنٹرول میں ہے۔ان دونوں متاثرہ افراد کو ایک اسپتال میں الگ تھلگ رکھا جارہا ہے اورانھیں منظور شدہ طریق کار کے مطابق طبی خدمات مہیّا کی جارہی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط