Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 743

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

پنجاب حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری ..

ہفتہ 27 اگست 2016 13:16

پنجاب حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے سرگودھا میں 250 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی، 250 بستروں کے علاوہ ہسپتال میں 50 بستروں پر مشتمل جدید سہولتوں سے آراستہ ایمرجنسی بھی قائم کی جائیگی ہسپتال کی تعمیر ... مزید

اورکزئی ایجنسی میں 3 روزہ پولیو کے انتظامات مکمل ، پولیٹیکل ایجنٹ نے ..

جمعہ 26 اگست 2016 17:00

اورکزئی ایجنسی میں 3 روزہ پولیو کے انتظامات مکمل ، پولیٹیکل ایجنٹ نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

اورکزئی ایجنسی میں 3 روزہ پولیو کے انتظامات مکمل ۔ پولیٹیکل ایجنٹ اورکزئی محمد زبیر خان نے انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا۔43489 بچوں کو قطرے پیلانے کے لئے 188 ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں، متاثرہ خاندانوں ... مزید

چینی سرجن کی نگرانی میں شیخ زید ہسپتال میں کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ مکمل

جمعہ 26 اگست 2016 16:59

چینی سرجن کی نگرانی میں شیخ زید ہسپتال میں کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ مکمل

چینی سرجن کی نگرانی میں شیخ زید ہسپتال میں کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ مکمل کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کینٹ کے رہائشی 60سالہ ریاض حسین کو 22سالہ بیٹے رمیز نے جگر کا عطیہ دیا ۔ شیخ زید ہسپتال میں لیور ٹرانسپلانٹ ... مزید

تما م اداروں کی مشترکہ کاوش کے باعث رواں سال ڈینگی کا زور کم ہوگیا ، ..

جمعہ 26 اگست 2016 16:16

تما م اداروں کی مشترکہ کاوش کے باعث رواں سال ڈینگی کا زور کم ہوگیا ، اسد مگسی

لاہور کو اپنی زیادہ آبادی کے تناسب سے 9ٹاؤنز میں تقسیم کیا گیا ہے جو کہ نشتر ٹاؤن،داتا گنج بخش ٹاؤن،شالامار ٹاؤن،سمن آباد ٹاؤن،عزیز بھٹی ٹاؤن،راوی ٹاؤن،گلبرگ ٹاؤن،واہگہ ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن ... مزید

روزانہ ورزش سے فالج اور شوگر کے خطرات20 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں،ماہرین ..

جمعہ 26 اگست 2016 14:26

روزانہ ورزش سے فالج اور شوگر کے خطرات20 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں،ماہرین صحت

ماہرین صحت کاکہناہے کہ روزانہ ورزش سے فالج اور شوگر کے خطرات20 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کاکہناہے کہ روزانہ ورزش کرنے سے انسانی جسم کو فالج اور شوگر جیسے امراض کے خطرات میں 20 فیصد تک کمی ... مزید

کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاو میں معاون ہے،ماہرین صحت

جمعہ 26 اگست 2016 14:24

کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاو میں معاون ہے،ماہرین صحت

ماہرین صحت کاکہناہے کہ کھیرا سرطان کی مختلف اقسام سے بچاو میں معاون ہے ۔عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق کھیروں میں ایسے کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو کئی اقسام کے کینسر کا خطرہ کم کر ... مزید

ضلعی انتظامیہ کانگو وائرس کے متعلق آگاہی اور تدارک کیلئے عملی اقدامات ..

جمعہ 26 اگست 2016 14:18

ضلعی انتظامیہ کانگو وائرس کے متعلق آگاہی اور تدارک کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ،ڈاکٹر عمران حامد شیخ

ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کانگو وائرس کے متعلق آگاہی اور تدارک کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے تاکہ اس موذی مرض سے جانوروں سمیت قیمتی انسانوں جانوں کو بھی بچایا ... مزید

کوئٹہ ‘ فاطمہ جناح ہسپتال میں مزید دو مریضوں میں کونگو وائرس کی تصدیق ..

جمعہ 26 اگست 2016 13:22

کوئٹہ ‘ فاطمہ جناح ہسپتال میں مزید دو مریضوں میں کونگو وائرس کی تصدیق ہو گئی

کوئٹہ کے فاطمہ جناح ہسپتال میں مزید مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔اطلاعات کے مطابق فاطمہ جناح ہسپتال میں زیر علاج مزید دو مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے جس کے بعد انکے خون کے نمونے ... مزید

چین شام کو طبی تربیت و امداد فراہم کرے گا

جمعہ 26 اگست 2016 11:24

چین شام کو طبی تربیت و امداد فراہم کرے گا

چین نے کہا ہے کہ وہ شام کو طبی آلات ، ادویات اور تربیت فراہم کر ے گا۔ اس حوالے سے گزشتہ ہفتے چین کے ایک سینئر عہدے دار نے شام کا دورہ بھی کیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی وزارت کے ترجمان وو قیان ... مزید

الصمد میموریل کلینک کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 28 اگست کو لگایا جائیگا

جمعرات 25 اگست 2016 16:14

الصمد میموریل کلینک کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 28 اگست کو لگایا جائیگا

الصمد میموریل کلینک کے زیرِ اہتمام 28 اگست بروز اتوار فری میڈیکل کیمپ بلاک 29 اربن ایریا میں لگایا جائیگا۔ جہاں پر مریضوں کو نا صرف مفت چیک کیا جائیگا بلکہ انہیں ادویات بھی مفت فراہم کی جائینگی ۔اس ... مزید

غیرمعیاری چشمے نظر کو متاثر کر سکتے ہیں، ماہرین امراض چشم

جمعرات 25 اگست 2016 14:52

غیرمعیاری چشمے نظر کو متاثر کر سکتے ہیں، ماہرین امراض چشم

امراض چشم کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعیاری چشمے نظر کو متاثر کر سکتے ہیں۔ جمعرات کو ماہر امراض چشم ڈاکٹر بابر نے ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دھوپ سے آنکھوں کو بچانے کے لئے چشمے فائدہ ... مزید

بھارت ‘بلین ڈالر سروگیسی صنعت پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا گیا

جمعرات 25 اگست 2016 14:04

بھارت ‘بلین ڈالر سروگیسی صنعت پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا گیا

بھارت کی حکومت نے کرائے کی کوکھ کے کاروبار پر پابندی عائد کرنے کیلئے تیار کردہ قانونی مسودہ عام کر دیا ہے ‘ قانون پارلیمنٹ سے منظور کر لیا جاتا ہے تو اس کے تحت ایسے افراد پر سروگیسی کے ذریعے بچے ... مزید

جیکب آبادمیں ایڈز نے ایک نوجوان کی جان لے لی ،بیوی او ر بیٹی میں بھی ..

بدھ 24 اگست 2016 17:05

جیکب آبادمیں ایڈز نے ایک نوجوان کی جان لے لی ،بیوی او ر بیٹی میں بھی ایڈزکی تصدیق

جیکب آبادمیں ایڈز نے ایک نوجوان کی جان لے لی ،بیوی او ر بیٹی میں بھی ایڈزکی تصدیق گھر میں کہرام ضلع میں 60سے زائد افراد کو خطر ناک مرض میں مبتلا ہونے کاانکشاف تفصیلات کے مطابق جیکب آبادضلع میں ایچ ... مزید

وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کی مہم کا حتمی مرحلہ ..

بدھ 24 اگست 2016 16:27

وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کی مہم کا حتمی مرحلہ ستمبر کے پہلے ہفتہ سے شروع ہو گا

وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کی اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی سے بچاؤ کی مہم کا تیسرا اور حتمی مرحلہ ستمبر کے پہلے ہفتہ سے شروع ہو گا، مہم کے دوران ڈینگی کی افزائش کے ممکنہ مقامات کامعائنہ ... مزید

کرمنڈنگ داس ضلع گانچھے میں پاک آرمی کے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز

بدھ 24 اگست 2016 16:11

کرمنڈنگ داس ضلع گانچھے میں پاک آرمی کے 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز

پاک آرمی کی 114 میڈیکل بٹالین کے زیر اہتمام کرمنڈنگ داس ضلع گانچھے میں 3 روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز ہو گیا جو 26اگست تک جاری رہے گا۔فری میڈیکل کے دوران پاک آرمی کے طبی ماہرین مختلف امراض کا مفت علاج ... مزید

Records 11131 To 11145 (Total 24906 Records)