Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 836

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

برطانیہ میں ڈاکٹروں کو پہلی بار دس بچہ دانیوں کے ٹرانسپلانٹ کی اجازت ..

بدھ 30 ستمبر 2015 16:52

برطانیہ میں ڈاکٹروں کو پہلی بار دس بچہ دانیوں کے ٹرانسپلانٹ کی اجازت مل گئی

سوئیڈن میں مادر رحم یا بچہ دانی کے ٹرانسپلانٹ کی کامیابی کے بعد برطانیہ میں بھی ڈاکٹروں کو پہلی بار دس بچہ دانیوں کے ٹرانسپلانٹ کی اجازت مل گئی ہے۔شعبہ طب میں تجربے کے طور پر اس کی جراحت سے متعلق ... مزید

بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آگئے ‘ ..

بدھ 30 ستمبر 2015 13:52

بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آگئے ‘ تعداد 34ہوگئی

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے اپنے کے بعد رواں سال ملک بھر میں تعداد 34 ہوگئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار کے مطابق حالیہ سامنے آنے والے پولیو کے کیسز پشاور میں ایک ... مزید

راولپنڈی ،ڈینگی وائرس پر قابو پانے کی کوششیں ناکامی سے دوچار

بدھ 30 ستمبر 2015 13:41

راولپنڈی ،ڈینگی وائرس پر قابو پانے کی کوششیں ناکامی سے دوچار

ڈینگی وائرس پر قابو پانے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہوتی دکھائی دیتی ہیں کیونکہ اس سال اس موذی وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 636 سے زائد ہو گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی محکمہ صحت کے ایک ... مزید

خبردار!موٹاپے سے نجات کے لیے زیادہ  سبز چائے پینے کا انجام   خطرناک ہوسکتا ..

منگل 29 ستمبر 2015 21:40

خبردار!موٹاپے سے نجات کے لیے زیادہ سبز چائے پینے کا انجام خطرناک ہوسکتا ہے

ایک نوجوان لڑکی، جس نے موٹاپے سے نجات کے لیے روزانہ 3 کپ سبز چائے پینا شروع کر دی تھی، خاصی مشکل میں آگئی۔زیادہ سبز چائے پینے سے اس کی جلد پیلی پڑ گئی اور جگر سوج گیا۔ اُس نے کچھ ماہ پہلے انٹرنیٹ سے ... مزید

ترش اشیاء اور بھنے گوشت کا مسلسل استعمال درد قلب اور ہارٹ اٹیک کا باعث ..

منگل 29 ستمبر 2015 13:15

ترش اشیاء اور بھنے گوشت کا مسلسل استعمال درد قلب اور ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتا ہے ‘ حکماء

ترش اشیا ء اور بھنا ہوا تیز مرچ مصالحے والے گوشت کا مسلسل استعمال یورک ایسڈ اور کولیسٹرول میں اضافے کا باعث بنتا ہے جس کی زیادتی شریانوں کی بندش کی وجہ سے درد قلب اور ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہے، دل ... مزید

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض کا عالمی دن منایا گیا

منگل 29 ستمبر 2015 12:33

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض کا عالمی منگل کو دن منایا گیا ۔ سالانہ ایک کروڑ ستر لاکھ افراد دل کی بیماریوں کی وجہ سے مر جاتے ہیں۔ پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد لوگ دل کی بیماری کی وجہ سے جان ... مزید

رحیم یارخان اور نواحی علاقے میں گیسٹرو کی مریض ایک خاتون سمیت 2 افراد ..

پیر 28 ستمبر 2015 16:20

رحیم یارخان اور نواحی علاقے میں گیسٹرو کی مریض ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ‘یرقان کے دو مریض زندگی کی بازی ہار گئے

رحیم یارخان اور نواحی علاقے میں گیسٹرو کی مریض ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ‘ یرقان کے 2مریض بھی ہسپتال میں دم توڑگئے ۔تفصیلات کے مطابق چک72این پی کی رہائشی45سالہ سکینہ بی بی اور منظور آباد کے رہائشی50سالہ ... مزید

امراض قلب کا عالمی دن کل منایا جائیگا،ملک بھر میں آگاہی سیمینار منعقد ..

پیر 28 ستمبر 2015 15:51

امراض قلب کا عالمی دن کل منایا جائیگا،ملک بھر میں آگاہی سیمینار منعقد کئے جائیں گے

امراض قلب کا عالمی دن کل منگل کو کو منایا جائیگا۔ اس دن دل کی بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ملک بھر میں آگاہی سیمینار منعقد کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں واقع شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں بھی آگاہی ... مزید

سائنسی تحقیق میں داڑھی کے حیران کن فوائد کا انکشاف

پیر 28 ستمبر 2015 15:01

سائنسی تحقیق میں داڑھی کے حیران کن فوائد کا انکشاف

داڑھی مردوں کی شخصیت کے نکھار میں اہم کردار ادا کرتی ہے ، بین الاقوامی سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ داڑھی اور بڑھی ہوئی شیو رکھنے والے مرد زیادہ پرکشش ، چوکس اور صحت مند ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف سدرن ... مزید

بلڈپریشر عارضہ قلب کے مریض قربانی کے گوشت کو اعتدال سے چبا کر کھائیں ..

جمعرات 24 ستمبر 2015 16:37

بلڈپریشر عارضہ قلب کے مریض قربانی کے گوشت کو اعتدال سے چبا کر کھائیں ،ر ڈاکٹر ہارون الرشید

بلڈپریشر عارضہ قلب کے مریض قربانی کے گوشت کو اعتدال سے چبا کر کھائیں قربانی کے جانور کا گوشت ذبح ہونے کے چند گھنٹے بعد استعمال کریں ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ہارون الرشید سینئر میڈیکل آفیسر معروف ... مزید

قربانی کا گوشت اعتدال کے ساتھ کھائیں‘ طبی ماہرین

جمعرات 24 ستمبر 2015 16:30

قربانی کا گوشت اعتدال کے ساتھ کھائیں‘ طبی ماہرین

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قورمہ ‘ بریانی ‘ تکے اور چانپیں‘ مزے مزے کی چٹ پٹی ڈشیں اور کھانے خصوصی طورپر تیار کئے جاتے ہیں لیکن طبی ماہرین کہتے ہیں کہ گوشت کھانے میں اعتدال سے کام لیاجائے اور ... مزید

قربانی کے جانوروں کو دیکھ بھال کر خریداجائے ، ماہرین صحت

بدھ 23 ستمبر 2015 14:28

قربانی کے جانوروں کو دیکھ بھال کر خریداجائے ، ماہرین صحت

ماہرین صحت نے قربانی کے جانوروں کو سنبھالنے جبکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قربانی کے جانوروں کو سنبھالنے جبکہ ٹک سے پیدا ہونے والی بیماری کریمیا خونی ... مزید

آلودنیا بھر کی مرغوب غذا ہے،طبی ما ہر ین

بدھ 23 ستمبر 2015 14:08

آلودنیا بھر کی مرغوب غذا ہے،طبی ما ہر ین

آلو دنیا بھر میں عام خوراک کے طور پر استعمال ہوتا ہے اور اس کا شمار بہترین غذاؤں میں ہوتا ہے جبکہ یہ دنیا بھر کی مرغوب غذا ہے۔ ماہرین طبیب حکیم اللہ دتہ امر تسری نے کہا کہ آلو میں فولاد، پوٹاشیم ، کیلشیم ... مزید

سیب اور ٹماٹر کھانے سے بڑی عمر کے لوگوں میں پٹھوں کی کھوئی ہوئی طاقت ..

بدھ 23 ستمبر 2015 11:15

سیب اور ٹماٹر کھانے سے بڑی عمر کے لوگوں میں پٹھوں کی کھوئی ہوئی طاقت کو واپس بحال کیا جا سکتا ہے،جدید تحقیق

ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ سیب اور ٹماٹر کھانے سے بڑی عمر کے لوگوں میں پٹھوں کی کھوئی ہوئی طاقت کو واپس بحال کیا جا سکتا ہے۔آئیوا یونیورسٹی کے طبی ماہرین کو سیب اور ٹماٹر میں ... مزید

گوشت کو 20 دنوں سے زیادہ فریزرکھنے سے اس کی غذائیت متاثر ہوتی ہے ، ماہرین ..

پیر 21 ستمبر 2015 16:17

گوشت کو 20 دنوں سے زیادہ فریزرکھنے سے اس کی غذائیت متاثر ہوتی ہے ، ماہرین غذائیات

ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ گوشت کو 20 دنوں سے زیادہ فریزرمیں ر کھنے اور بار بار فریج سے نکالنے سے گوشت کی تازگی اور غذائیت متاثر ہوتی ہے جو انسانی صحت کیلئے نقصان دہ ہے ۔عیدالاضحیٰ کے موقع پر کئی ... مزید

Records 12526 To 12540 (Total 24916 Records)