Health News In Urdu - Latest Health Updates - Page 834

Latest Health News in Urdu Live Today - Read latest online health Urdu news updates from Pakistan and all around the globe. Stay updated on what is happening in the medical world, medical news, clinical trials, drugs updates and journal articles in Urdu.

صحت سے متعلق خبریں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس ، ڈینگی کی روک تھام کے لئے ..

منگل 6 اکتوبر 2015 13:22

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس ، ڈینگی کی روک تھام کے لئے ہنگامی طور پر لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اہم اجلاس یہاں منعقد ہوا۔ اجلاس میں محکمہ صحت اسلام آباد کے تمام اسٹیک ہولڈرز، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ... مزید

انسانی جسم میں نمک کی مقدار بڑھنے سے گردے متاثر ہو سکتے ہیں،طبی ماہرین

منگل 6 اکتوبر 2015 12:05

انسانی جسم میں نمک کی مقدار بڑھنے سے گردے متاثر ہو سکتے ہیں،طبی ماہرین

طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم میں نمک کی مقدار بڑھنے سے گردے متاثر ہوسکتے ہیں جس سے جسم میں خون کی گردش کے مسائل بڑھ جاتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ممتاز فزیشن لیڈی ڈاکٹر فائزہ محمود نے کیا۔انہوں نے ... مزید

پاکستان میں ڈپریشن کامرض بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا

پیر 5 اکتوبر 2015 16:50

پاکستان میں ڈپریشن کامرض بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیا

دنیابھرکے بعض دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی مختلف ذہنی امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں روز افزوں زبردست اضافہ ہوتا جارہاہے جس کے باعث ڈپریشن کامرض ٹاپ ٹین بیماریوں میں چوتھے نمبر پر آگیاہے ... مزید

آرمڈ فورسز انسٹیٹویٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام دل کی بیماریوں سے ..

پیر 5 اکتوبر 2015 15:20

آرمڈ فورسز انسٹیٹویٹ آف کارڈیالوجی کے زیر اہتمام دل کی بیماریوں سے متعلق سیمنار کا انعقاد

پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے صدر میجر جنرل مسعود الرحمان کیانی نے کہا ہے کہ دل کی بیماری جو پہلے نہ ہونے کے برابر تھی آج اس کی وجہ سے دُنیا میں ہر سال ڈیڑھ کروڑ انسان لقمہ اجل بن رہے ہیں اور پاکستان ... مزید

پاکستانی وفد پولیو کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ ..

پیر 5 اکتوبر 2015 14:31

پاکستانی وفد پولیو کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ میں شرکت کے لئے لندن روانہ

وزیراعظم پولیو پروگر ام سیل کی فوکل پر سن عائشہ رضا فاروق کی قیادت میں پاکستانی وفد پولیو کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ انڈیپنڈنٹ مانیٹرنگ بورڈ میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہوگیا وفد بورڈ کو ملک سے پولیو ... مزید

چمن میں 63 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤکے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ ..

پیر 5 اکتوبر 2015 14:22

چمن میں 63 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤکے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر

چمن میں گیارہ یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیاہے ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع قلعہ عبداللہ چمن ڈاکٹرسلطان محمد رودی نے” اے پی پی“ کو بتایا کہ یہ مہم ضلع قلعہ عبداللہ چمن میں ... مزید

پا کستان میں پو لیو کے خا تمہ کے لیئے کی جا نی والی کو ششیں قا بل تحسین ..

پیر 5 اکتوبر 2015 14:08

پا کستان میں پو لیو کے خا تمہ کے لیئے کی جا نی والی کو ششیں قا بل تحسین ہیں ،قبا ئلی علاقو ں میں سیکیو رٹی صورتحال بہتر ہو نے سے وائرس کے خاتمہ میں مدد مل ر ہی ہے

دنیا میں پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والے ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ کے سربراہ ڈاکٹر جین مارک اولائیو نے پاکستانی حکومت کی جا نب سے قبائلی علاقوں سمیت ملک بھر میں پولیو کے خاتمے کے لیے کی جانے والی ... مزید

پنجاب میں ڈینگی وائرس وبائی صورت اختیار کرگیا ‘ تعداد 54ہوگئی

پیر 5 اکتوبر 2015 14:03

پنجاب میں ڈینگی وائرس وبائی صورت اختیار کرگیا ‘ تعداد 54ہوگئی

پنجاب میں ڈینگی وائرس وبائی صورت اختیار کرگیا ‘چوبیس گھنٹوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 54 ہوگئی،محکمہ صحت نے راولپنڈی میں رواں ماہ ڈینگی سے دو خواتین کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق محکمہ ... مزید

موٹاپے سے پریشان افراد کے لئے انارکا استعمال مفید ہے،حکیم نسیم احمد ..

پیر 5 اکتوبر 2015 12:13

موٹاپے سے پریشان افراد کے لئے انارکا استعمال مفید ہے،حکیم نسیم احمد امرتسری

انار ایک توانائی بخش پھل ہے اس پھل کو کھانا کھانے کے بعد استعمال کر نے سے انسان سارا دن چاق و چوبند رہتا ہے۔ان خیالات کا اظہار حکیم نسیم احمد امرتسری نے کیا۔انہوں نے کہا کہ انار میں ایسے قیمتی وٹامن ... مزید

وقار اور صحتمند حالت میں پاکستان واپس آچکا ہوں، زید حامد

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 17:20

وقار اور صحتمند حالت میں پاکستان واپس آچکا ہوں، زید حامد

پاکستان کے متنازع دفاعی تجزیہ کار زید حامد نے سعودی عرب سے رہائی کے بعد وطن واپس پہنچنے کی تصدیق کردی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں زید حامد کا کہنا تھا کہ میں وقار اور صحتمند ... مزید

ڈاکٹرجین مارک اولائیو کی زیرصدارت ایمرجنسی آپریشن سنٹر فاٹا سیکرٹریٹ ..

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 16:58

ڈاکٹرجین مارک اولائیو کی زیرصدارت ایمرجنسی آپریشن سنٹر فاٹا سیکرٹریٹ پشاور میں اعلیٰ سطحی اجلاس

دنیا بھر میں پولیو کے خاتمے کیلئے کام کرنے والی اعلیٰ ترین شخصیت اور ٹکنیکل ایڈوائزری گروپ کے چیئرمین ڈاکٹرجین مارک اولائیو نے سال 2015کے دوران پاکستان خصوصاً فاٹا اور خیبر پختونخوا سے پولیو وائرس ... مزید

موسم سرما کی آمد کے سا تھ ہی ناک ، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ..

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 16:08

موسم سرما کی آمد کے سا تھ ہی ناک ، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا

موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ناک ، کان، گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے ۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اکتوبر۔2015ء کے سروے کے دوران مختلف فزیشنز اور ای این ٹی سپیشلسٹس ... مزید

راولپنڈی کے 92 سکولوں میں ڈینگی لاروا کی موجودگی کا انکشاف

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 13:13

راولپنڈی کے 92 سکولوں میں ڈینگی لاروا کی موجودگی کا انکشاف

راولپنڈی کے 92 سکولوں میں ڈینگی لاروا کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے اور ضلعی حکومت نے حالیہ مہم میں صحت کے رہنما اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ... مزید

17 سالہ امریکی طالبہ نے ایبولا وائرس کی تشخیص کیلئے انتہائی سستا اور ..

ہفتہ 3 اکتوبر 2015 11:55

17 سالہ امریکی طالبہ نے ایبولا وائرس کی تشخیص کیلئے انتہائی سستا اور پورٹیبل ٹیسٹ ڈیزائن تیارکرلیا

اس برس کا گوگل سائنس میلہ جیتنے والی سترہ سالہ امریکی طالبہ اولیویا ہلائیزی نے ایبولا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک انتہائی سستا اور پورٹیبل ٹیسٹ ڈیزائن تیار کیا ہے۔جس سے ممکنہ طور پرخطرناک اور مہلک ... مزید

لمبے قد والے افراد میں کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں‘ ..

جمعہ 2 اکتوبر 2015 17:04

لمبے قد والے افراد میں کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں‘ تحقیق

حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لمبے قد والے افراد میں کینسر جیسے موذی مرض کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں،انسانی قد میں ہر چار انچ اضافے کے ساتھ کینسر کے امکانات میں 20 فیصد تک اضافہ ہوتا جاتا ہے۔سویڈن ... مزید

Records 12496 To 12510 (Total 24910 Records)