ہالی وڈ کی میگا بجٹ سائنس فکشن فلم اینڈرز گیم کا پہلا مکمل ٹریلیر جاری
پیر 8 جولائی 2013 15:01
(جاری ہے)
امریکی مصنف orson scott card کی ملٹری سائنس فکشن کتاب پر مبنی اینڈرز گیم کو فلم کی صورت میں بڑی اسکرین کے لئے ہدائت کار گیون ہڈ نے تخلیق کیا ہے۔
ہالی وڈ لیجنڈز ہریسن فورڈ اور سر بین کنگزلے کا فلم میں اہم کردار ہے۔ فلم کی کہانی خلائی مخلوق کے دنیا پر حملوں سے بچنے کے لئے ایڈوانس ملٹری اسکول میں ایک ذہین بچے کی تربیت اور اسے دئے جانے والے مشن کے گرد گھومتی ہے۔ایک سو دس ملین ڈالر کی لاگت سے تیارکردہ ہالی وڈ کی میگا بجٹ سائنس فکشن کا یہ پہلا مکمل ٹریلر ہے۔enders gameیکم نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
ضلع خیبر میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز 29 اپریل سے ہوگا
ڈیرہ اسماعیل خان ،پہاڑ پور میں نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا
سیالکوٹ ہیموفیلیا مرض میں مبتلا افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جو کہ تشویشناک ہے، راحیلہ ..
سموگ تدراک کیس، پولیتھین بیگ پر قابو پانے اور پانی کے بچائو کیلئے کاروائیاں تیز کرنے کی ہدایت،سماعت ..
پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بنچ نے مدرسہ کے2طلبا کے قتل میں ملوث ملزم کی بریت کی درخواست مسترد کردی
ٹنڈومحمدخان پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیراتنگ کردیا،ایک خاتون سمیت 5 منشیات فروش گرفتار
کبیر والا ،جھنگ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں چیئرمین تحصیل کونسل کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات 28 اپریل ..
سیالکوٹ نمازِجمعہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ترجمان پولیس
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ..
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری