جرمنی کی شراب کی بوتلوں کے ڈھکن پرسعودی جھنڈے
جرمن بیئر کی بوتل کے ڈھکن پر سعودی پرچم نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو پریشان کر دیا
سعدیہ عباس ہفتہ 12 مئی 2018 14:50
(جاری ہے)
مقامی ذرائع کے مطابق یہ خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے ۔ کمپنی کی طرف سے غیر معقول عمل کی تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھی جس میں دکھایا گیا ہے کہ سعودی پرچم کی تصویر بوتل کے ڈھکن کے اوپر بنی ہوئی ہے جس پر "کلمہ توحید " لکھا ہوا ہے ۔
جرمنی کے مینہائیم شہر کی ایک شراب بنانے والے کمپنی “Eichbaum” نے شراب کی ایک بوتل کے ڈھکن پر سعودی عرب کے پرچم کی تصویر بنائی تھی جو کہ سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کے جیسے پھیل گئی ہے جس پر دنیا بھر سے مسلمانوں نے غم وغصے کا اظہار کیا ہے ۔ سماجی رابطے کے ویب سائٹ پر زیادہ سے زیادہ صارفین کے ٹویٹس میں یہ ہی کہا گیا ہے کہ کمپنی نے اپنے اس عمل سے دنیا بھر ک مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے اور تقریباً تمام صارفین نے اپنی ٹویٹ کے اختتام پر کہا ہے کہ کمپنی کو اپنی اس حرکت پر معافی مانگنی چاہیے ۔ ایک شخص دوست خان نے ٹویٹ کی ہے کہ جرمنی کی ایک کمپنی نے “Eichbaum” نے شراب کی بوتلوں کے ڈھکن کے اوپر مسلمانوں کی توہین کرنے کے لیے " لَاالہ الااللہ " لکھا ہے ۔دوست خان نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا ہے کہ جرمنی کو اس کمپنی کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینا چاہیے اور کمپنی فوری طور پر دنیا بھر کے مسلمانوں سے معافی مانگنی چاہیے ۔ تاہم ایک جرمن خاتون نے مسلمانوں کے غم و غصے کو کم کرنے کے لیے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کہ کمپنی کا مقصد مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں ہے بلکہ کمپنی نے ورلڈ کپ کی خوشی میں بوتلوں کے ڈھکنوں کے اوپر 32 ممالک کے جھنڈے بنوائے ہیں جن میں سے ایک جھنڈا سعودی عرب کا بھی ہے ۔ ایک اور سوشل میڈیا صارف عبداللہ الامیر نے ٹویٹ کی ہے کہ تمام مسلمانوں کو مل کر اس کمپنی کے خلاف عدالت میں کیس کرنا چاہیے اور تمام قومی اور بین الاقوامی میڈیا پر اس کمپنی کا نام شائع کرنا چاہیے جس نے یہ شرمناک حرکت کی ہے ۔جرمنی کے دارالحکومت برلِن میں سعودی سفارت خانے نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جرمنی کی وزارت داخلہ سے بات چیت کر رہے ہیں کہ اس پراڈکٹ کو مارکیٹ میں جانے سے روکیں اور کمپنی کو مسلمانوں سے معافی مانگنے کے لیے کہا جائے ۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
فیصل آباد ، ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملزمیں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکسترہوگیا
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
ایس آر او 350کو فی الفور ختم ہونا چاہیے ‘ لاہور ٹیکس بار کی زیر اہتمام سیمینار
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
خوبصورت مقامات کو ثقافتی و سیاحتی ڈپلومیسی کیلئے استعمال کرنا چاہیے ‘ سید مہدی شاہ
گندم کا کاشتکار رُل گیا ،حکومت کمیٹی کمیٹی کھیلنے میں لگی ہوئی ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
خواتین اہلکار وںکی اکثریت نے مریم نواز کی یونیفارم والی تصویر بطور ڈی پی لگا لی
پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس (کل)لاہور میں شروع ہو گی
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری