جدہ:خواتین ڈرائیورز کی سہولت کے لیے نئی تراش خراش کے عبایہ متعارف کرا دیئے گئے
جدید ڈیزائن والے عبایہ ڈرائیونگ کے دوران خواتین کے لیے پریشانی کا باعث نہیں بنیں گے
محمد عرفان پیر 13 اگست 2018 15:39
(جاری ہے)
یہ عبایہ جمپ سوٹ سٹائل پر ڈیزائن کیے گئے ہیں۔
ان عبایوں کی خالق اعلیٰ اینڈ حالہ فیشن ہاؤس کی مالکان دو خواتین اعلیٰ الحرازی اور حالہ عجیب ہیں۔ جدید طرز کے عبایہ ان کی جانب سے جُون 2018میں لانچ کیے گئے۔ اس حوالے سے حالہ عجیب نے بات کرتے ہوئے کہا ’’ ہم نے خواتین ڈرائیوز کے لیے آرام دہ اور پریکٹیکل ٹائپ کے عبایہ تیار کیے ہیں۔ کیونکہ خواتین پر سے پابندی اُٹھنے کے بعد اس نوعیت کے عبایہ کی ضرورت اور مانگ یقینی امر تھا‘ جس میں اُن کا بدن بھی ڈھکا رہے اور ڈرائیونگ کے دوران پریشانی کا سامنا بھی نہ کرنا پڑے۔اس باعث یہ عبایہ کندھوں سے فِٹ رکھا گیا ‘ اس کی تیاری میں ہلکا پھُلکا کپڑا استعمال کیا گیا ہے‘ جس میں پینٹس اور جمپ سُوٹ کا انداز اپنایا گیا ہے۔ اس عبایہ کے استعمال سے اُنہیں بریک پیڈل اور ایکسلریٹر کے استعمال میں کوئی دِقت پیش نہیں آئے گی۔ ہمارے فیشن ہاؤس کی جانب سے تیار کردہ یہ عبایہ دُکانوں پر بھی دستیاب ہیں‘ اس کے علاوہ ہماری فرم کے انسٹاگرام اور سنیپ چیٹ اکاؤنٹس پر 'alaaandhala' کے نام سے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ ہماری جانب سے آئندہ چند ماہ کے دوران مزید جِدید قسم کے عبایہ بھی متعارف کرا دیئے جائیں گے۔ ہمارے اس برانڈ کی مقبولیت کے باعث بساطین سنٹر میں بھی ہماری ایک برانچ قائم کی جا رہی ہے۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
دہشت گردی پاکستان کیلئے زہر قاتل ہے، دہشت گردی نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، عبدالجبار خان
حیدرآباد کے تعلقہ لطیف آباد نمبر6میں واقع ایک نجی انشورنس کمپنی میں کام کرنے والی 20سالہ لڑکی عائشہ ..
۹ تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر حافظ سعد حسین رضوی کی اپیل پر پورے ملک کی طرح حیدرآباد میں ریلی کا ..
پرائے جنگوں میں ہم ایندھن بنے رہے۔ جہاد کے نام پر جو جنگ ہوئی وہ ہماری جنگ نہیں تھی،اسد قیصر کی پریس کانفرنس ..
ق*الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ماؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کاانعقاد
د*لاہور پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات
ٍجوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام احتجاجی کیمپ ،مظاہری64 دنوں سے جاری ہے
-احتساب وتربیت کے ذریعے محکمہ صحت نے ایک آزاد مانیٹرنگ سسٹم شروع کیا ہے، سیکرٹری صحت
{گوادر میں نہتے محنت کشوں کا قتل قابل مذمت ہے، گورنر بلوچستان
پاکستان لٹریچر فیسٹیول 2024 بلوچستان چیپٹر (کوئٹہ)کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد 13 مئی کو ہوگا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ