- Home
- International
- News
- قونصل خانے کے ملازمین اور خاشقجی کے درمیان تلخ کلامی اُن کی موت کی وجہ بنی: سعودی حکام
قونصل خانے کے ملازمین اور خاشقجی کے درمیان تلخ کلامی اُن کی موت کی وجہ بنی: سعودی حکام
خاشقجی موت معاملے میں 18 افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے
محمد عرفان ہفتہ 20 اکتوبر 2018 11:32
(جاری ہے)
جہاں کچھ سعودی افراد بھی آن پہنچے جنہوں نے خاشقجی کو وطن واپس آنے پر قائل کرنے کی بھرپور کوشش کی تاہم ان 18 افراد اور خاشقجی کے درمیان ہونے والی گفتگو کے دوران تلخ کلامی نے جنم لیا، جو پھر ہاتھا پائی پر پہنچ گئی، جس کے دوران خاشقجی کی موت واقع ہو گئی۔
اس کیس میں مزید انکشافات سامنے آنا باقی ہیں۔ سعودی حکام کی جانب سے کوئی حقائق نہیں چھُپائے جائیں گے۔ سعودی اعلیٰ عہدے دار کے مطابق قونصل خانے میں موجود ان 18 افراد نے خاشقجی کے حوالے سے سعودی حکام اور تُرک اداروں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی کہ جمال خاشقجی قونصل خانے سے روانہ ہو گئے تھے۔ ان افراد کے خلاف عدالت میں کیس چلایا جائے گا اور ملوث افراد کو اُن کے جُرم کے مطابق سزا دی جائے گی۔ دُوسری جانب خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز نے جمال خاشقجی کی موت کے بعد سعودی انٹیلی جنس کی تشکیل نو کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس ادارے کے دائرہ کار، صلاحیتوں اور نظام کو زیر غور لا کر تنظیم نو کی جائے گی۔ اس حوالے سے تشکیل دی گئی کمیٹی ایک ماہ کے اندر اپنی سفارشات پیش کرے گی۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی پشاور اورقراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، گلگت بلتستان کے مابین ..
ڈپٹی کمشنر جھنگ کی زیر صدارت میگا سیوریج بحالی منصوبے پر جاری کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
صوبائی وزیر تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت شاہراہوں کی تعمیر کا جائزہ اجلاس
عدالت کا رکن صوبائی اسمبلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا پاسپورٹ بحال کرنے کا حکم
وائس چانسلر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ کا وویمن یونیورسٹی آف باغ کا دورہ
چین اور روس کے درمیان تیسرے فریق کی مداخلت یا زبردستی نہیں کی جانی چاہیے، چینی وزارت خارجہ
چین اور امریکہ کے تعلقات نشیب و فراز سے گزرے ہیں، چینی صدر
چین کی نئی توانائی کی صنعت نے عالمی توانائی کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کیا ہے، آ رامکو
چین کا اعلی معیار کی سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری پر عمل پیرا رہنے کا اعلان
چین ,امریکہ تعلقات میں منفی عوامل بڑھ رہے ہیں، چینی وزیر خا رجہ
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری