دُوبئی میں مقیم پاکستانی شہری نے ایک کلو سونا جِیت لیا
چھُٹیاں منانے آئے پاکستانی کو200درہم کی شاپنگ پر ریفل ٹکٹ مِلا تھا
محمد عرفان منگل 14 اگست 2018 14:51
(جاری ہے)
اسی دوران اُس نے دیرہ سٹی سنٹر سے شاپنگ بھی کی۔
اس شاپنگ مال کی جانب سے سمر سرپرائز پروموشن سکیم جاری تھی‘ جس کے تحت کم از کم 200 اماراتی درہم کی خریداری کرنے والے کو ریفل ٹکٹ سے نوازا جاتا ہے۔ سو سرور کو بھی 200 درہم کی شاپنگ پر ریفل ٹکٹ تھمائی گئی۔ جسے اُس نے اپنے پاس سنبھال لیا۔ مگر اُسے کیا پتہ تھا کہ یہ ٹکٹ اُس کے لیے خوش قسمتی کا ایک نیا دروازہ کھولنے والی ہے۔ اُس کے علاوہ سینکڑوں اور بھی افراد تھے جن کے پاس ریفل ٹکٹ موجود تھی۔ اگرچہ قرعہ اندازی چند دِن قبل ہونا تھا مگر پاکستان کے 71 ویں آزادی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں تھوڑی تاخیر کرتے ہوئے آج کے روز جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان کیا گیا۔ اور یہ قرعہ سیدسرور حُسین کے نام نکل آیا۔ثروت حُسین ایک کلو سونے کے انعام جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔ اس سونے کی مالیت تقریباً ایک لاکھ پینتالیس ہزار اماراتی درہم بنتی ہے۔ اس موقع پر سرور حُسین کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ بڑے جوش اور احترام سے مناتا ہے مگر اب کی بار اللہ نے اُسے اس مبارک دِن پر ایسے غیر متوقع انعام سے نوازا ہے جس کے باعث وہ اس دِن کو تاحیات اپنی زندگی کا یادگار دِن سمجھے گا۔ سرور نے اس موقع پر شاپنگ مال کی انتظامیہ کا بھی بہت زیادہ شکریہ ادا کیا۔میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
سفارت خانہ پاکستان میں عظیم شاعر، کالم نگار اور ماہر تعلیم مرحوم جمیل الدین عالی پردستاویزی فلم کی ..
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
حکومتِ پاکستان گرین انرجی پالیسی فریم ورک کے تحت متبادل اور قابل ِتجدید توانائی اہداف کے حصول کے لئے ..
عام تعطیل کا اعلان
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری