دُبئی کی سابقہ رہائشی خاتون پُڈِنگ بیچ بیچ کر کروڑ پتی بن گئی
اس سے پہلے وہ 14 مختلف کاروبار میں ناکامی کا منہ دیکھ چُکی تھی
محمد عرفان جمعرات 16 اگست 2018 11:35
(جاری ہے)
اُسے ذرا بھی اُمید نہیں تھی کہ یہ کاروبار اُس کے لیے اتنا سُود مند ثابت ہو گا کہ اُسے کروڑوں سے نواز دے گا۔
اس کاروبار کی تیاری کے دِنوں میں اُس نے اپنے کچن میں گرین ٹی کو کیرمل پُڈنگ میں مِلا کر ایک تجربہ کیا اور جو ڈِش تیار ہوئی اُسے آن لائن شیئر کر دیا۔ اس انوکھے غذائی تجربے کی ویڈیو چند دِنوں میں ہی وائرل ہو گئی۔ جس کے بعد اُسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ڈِش کے اجزائے ترکیبی کے بارے میں پُوچھا جانے لگا جبکہ بہت ساروں نے یہ منفرد پُڈِنگ کھانے کی فرمائش بھی ظاہر کی۔ یہی وہ لمحہ تھا جب اُس نے فیصلہ کیا کہ وہ اس غذائی جِدت کو اپنے اگلے کاروبار کے طور پر اپنائے گی۔ شروع میں وہ محض 25 ٹِن بیچتی تھی مگر 2016ء کے آخر تک اُس کی ہفتہ وار آمدنی 20 ہزار پیسوز (تقریباً 1300 اماراتی درہم) تک پہنچ چکی تھی۔ جس کے بعد اُس نے اپنی آمدنی میں اضافہ کے لیے کچھ ریسٹورنٹس والوں سے شراکت داری کی۔ پھر اس کے بعد وہ ہر شراکت دار سے ہفتہ وار چالیس ہزار پیسوز (تقریباً 2700 اماراتی درہم) وصول کرنے لگی۔ پچھلے سال اُس نے تقریباً ایک کروڑ روپیہ کمایا۔ سان ڈیگو کا کہنا ہے کہ وہ اب اپنا کیفے خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پیسٹریاں بھی فروخت کرے گی۔متعلقہ عنوان :
میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
سفارت خانہ پاکستان میں عظیم شاعر، کالم نگار اور ماہر تعلیم مرحوم جمیل الدین عالی پردستاویزی فلم کی ..
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
حکومتِ پاکستان گرین انرجی پالیسی فریم ورک کے تحت متبادل اور قابل ِتجدید توانائی اہداف کے حصول کے لئے ..
عام تعطیل کا اعلان
ڈی آئی جی آپریشنز کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ،سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری