Tehsil Jahanian

تحصیل جہانياں

Jahanian

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’جہانياں‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ جہانياں تحصیل کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُن کی تحصیل کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنی تحصیل کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی [email protected] پر ای میل کیجئے۔ اپنی تحصیل کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

جہانياں کی خبریں

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی ..

پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے ..

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مڈ وائیوز(دائی) کی اہمیت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت کل منایا جائے گا

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا

یوم آزادی صحافت کے حوالے سے بار ایسوسی ایشن جہانیاں کے وکلاء کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

پاکستان سمیت دنیا بھر میںتھیلیسیمیا کی بیماری سے آگاہی کا عالمی دن8مئی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرزکا عالمی دن 4 مئی ہفتہ کومنایا جائے گا

برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا

صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش 5مئی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلال احمر کا عالمی دن8مئی کو منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ نرسز ڈے ‘‘ 12مئی کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا

جہانیاں،مختلف حادثات کے دوران خاتون اور بچی جاں بحق ، بچوں سمیت 3 افرادشدید زخمی

جہانیاں،تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آکر نامعلوم خاتون جاں بحق

مزید جہانياں کی خبریں
Jahanian is a Tehsil of Khanewal City, which is located in Punjab Pakistan. UrduPoint provides local news of Tehsil Jahanian on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Jahanian Tehsil to provide the full coverage of Jahanian’s events and incidents.