Huawei teases the P8, stresses on battery life

ہوواوے نئے سمارٹ فون پی 8 کی بیٹری لائف دوسرے سمارٹ فون سے بہتر ہوگی

Huawei Teases The P8, Stresses On Battery Life

ہوواوے نے موبائل ورلڈ کانگرس میں ہوواوے واچ کے علاوہ کوئی اعلان نہیں کیا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ ہوواوے ایسکنڈ پی 7 فلیگ شپ کو بھی اپریل میں تبدیل کیا جائے گا۔


نئے فلیگ شپ ایسکنڈ پی 8 کی ایک تصویر چینی سوشل سائٹ ویبو پر سامنے آئی ہے۔اس کے نام میں ایسکنڈ شامل نہیں ہوگا۔ اسے بس ہوواوے پی 8 کے نام سے لانچ کیا جائے گا۔ نئی تصویر دیکھ کر لگتا ہے کہ ہوواوے نے ساری توجہ بیٹری لائف پر دی ہے۔
تصویر میں 8 کا عدد لکھا دکھایا گیا ہے جس کے سب سے اوپر دائیں جانب فل بیٹری کی تصویر ہے جس سے 8 کا عدد 6 لگ رہا ہے۔ موجودہ ٹیکنالوجی کے حساب سے یہ تو ناممکن ہے کہ نئے سمارٹ فون کی بیٹری 6 دن تک چلے۔

(جاری ہے)

اس لیے اس 6 کا کیا مطلب ہے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔


اطلاعات کے مطابق ہوواوے پی 8 میں 5.2 انچ کی سکرین، فل ایچ ڈی سکرین ہے۔باڈی میں کرین 930 چپ سیٹ، 3 جی بی ریم، ڈوئل کیمرہ جن میں سے فرنٹ 13 میگا پکسل ہوگا۔کرین 930 کو ہوواوے نے اپنے فیبلٹ میڈیا پیڈ ایکس 2 میں بھی استعمال کیا ہے (تفصیلات اس صفحے پر)
تصدیق شدہ اطلاعات کے لیے اگلے ماہ کا انتطار کرنا پڑے گا جب ایل جی کا جی 4 (تفصیلات اس صفحے پر) اور ہوواوے پی 8 لانچ ہونگے(مزید تفصیلات اس صفحے پر

Browse More News

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں

Apple Watch Series 6 and Watch SE are official

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

کینن نے 45 میگا پکسل فل فریم سنسر اور 8K RAW ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھEOS R5 کیمرہ پیش کر دیا

Canon unveils EOS R5 with 45MP full-frame sensor and 8K RAW video recording

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

شومی نے 5020 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ ریڈمی 9 سمارٹ فون پیش کر دیا

Xiaomi presents Redmi 9 smartphone with 5020mAh battery

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

ایل جی نے 6.5 انچ فل ایچ ڈی ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ کے ساتھ ایل جی کیو 61 کا اعلان کر دیا

LG Q61 announced with 6.5" FHD display, quad camera

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

میزو نے 6.6 انچ ڈسپلے اور کواڈ کیمرہ سیٹ اپ کےساتھ میزو 17 سیریز جاری کر دی

Meizu 17 series go official with 6.6” AMOLED displays, quad cameras and Snapdragon 865

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

ہواوے نے میٹ پیڈ ٹی 8 ٹیبلٹ کے ساتھ انٹری-لیول فون وائی 6 پی اور وائی 5 پی پیش کر دئیے

Huawei unveils Y6p and Y5p entry-level phones alongside MatePad T8 tablet

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

ایل جی نے جنوبی کوریا میں 735 ڈالر میں ایل جی ویلوٹ کے پری آرڈر شروع کر دئیے

LG Velvet pre-orders begin in South Korea, will cost $735

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras

ہواوے نے دو سیلفی کیمروں کے ساتھ ہواوے وائی 8 ایس پیش کر دیا

Huawei Y8s is official, brings two selfie cameras