Local News of Bannu in Urdu

Bannu City's Local Urdu News بنوں شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Bannu on UrduPoint local section. Full coverage on Bannu city Local news. Including photos & videos.

بنوں شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

بنوں ، دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

منگل 28 دسمبر 2021 14:34

بنوں ، دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

بنوں کی تحصیل میر علی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بنوں کی تحصیل میرعلی کے علاقے ممہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔ بارودی مواد ٹیوب ... مزید

عوامی نیشنل پارٹی کاخیبر پختونخوا میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے ..

جمعرات 26 اگست 2021 16:50

عوامی نیشنل پارٹی کاخیبر پختونخوا میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے دورہ بنوں کے آخری روز مختلف مقامات پر اجتماعات سے خطاب میں کہا ہے کہ پی ٹی آ ئی کی ... مزید

بنوں میں ٹی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر ماراگیا ، دو ساتھی فرار

جمعہ 9 اپریل 2021 16:43

بنوں میں ٹی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر ماراگیا ، دو ساتھی فرار

بنوں میں ٹارگٹ کلرز کی موجودگی پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ٹارگٹ کلر مارا گیا، اس کے 2 ساتھی فرار ہو گئے۔بنوں کے علاقے ٹائون شپ میں ٹارگٹ کلرز اور 2 ساتھی کی موجودگی ... مزید

بنوں،4 دوستوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

پیر 22 مارچ 2021 14:53

بنوں،4 دوستوں کی لاشیں ملنے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

بنوں سے چار دوستوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، پولیس نے لاشیں ملنے کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق چاروں دوست دو ہفتے پہلے شکار کیلئے گئے ... مزید

دائود خیل، سی پیک انٹر چینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل میں تصادم ..

منگل 2 فروری 2021 17:14

دائود خیل، سی پیک انٹر چینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی ،موٹر سائیکل میں تصادم ،ماں،بیٹا جاں بحق ،معصوم بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا

میانوالی،بنوں روڈ پر دائودخیل سی پیک انٹر چینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں حادثے میں ماں،بیٹا جاں بحق جبکہ معصوم بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹریکٹر ... مزید

شمالی وزیرستان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بنوں میڈیکل کالج کے پروفیسر ..

ہفتہ 16 جنوری 2021 13:21

شمالی وزیرستان ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بنوں میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ جاں بحق

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بنوں میڈیکل کالج کے پروفیسر ڈاکٹر ولی اللہ داوڑ جاں بحق ہوگئے۔پروفیسر کو میرعلی بائی پاس روڈ پر قتل کیا گیا،قتل کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ... مزید

ختم نبوت کی کامیاب کانفرنس کے انعقاد پر جمعیت علماء اسلام کی مرکزی ..

جمعہ 11 ستمبر 2020 16:14

ختم نبوت کی کامیاب کانفرنس کے انعقاد پر جمعیت علماء اسلام کی مرکزی و صوبائی قائدین کو مبارکباد

جمعیت علماء اسلام یونین کونسل آمندی کے امیر رضا محمد اور سیکرٹری اطلاعات دوست علی شاہ نے ختم نبوت کی کامیاب کانفرنس کے انعقاد پر مرکزی و صوبائی قائدین کو داد دی اُنہوں نے کہاکہ پشاور میں ہونے والی ... مزید

بنوں، فاٹا انضمام سے قبل رضاکارانہ طور پر خاصہ دار کے ساتھ ڈیوٹیاں ..

منگل 8 ستمبر 2020 16:28

بنوں، فاٹا انضمام سے قبل رضاکارانہ طور پر خاصہ دار کے ساتھ ڈیوٹیاں کرنے والوں کو نوکریاں دینے کا مطالبہ

ڈی ایس پی ملک شیر اکبر خان وزیر نے کہاہے کہ فاٹا انضمام سے قبل جن لوگوں نے رضاکارانہ طور پر خاصہ دار کے ساتھ ڈیوٹیاں دی ہیں ان کو نوکریاں دی جائیں کیونکہ ان لوگوں نے بھی سخت حالات میں خاصہ دار اور ... مزید

کوثر فتح خیل اقوام کا گرینڈ قومی جرگہ کا انعقاد

جمعہ 4 ستمبر 2020 14:27

کوثر فتح خیل اقوام کا گرینڈ قومی جرگہ کا انعقاد

کوثر فتح خیل اقوام کا گرینڈ قومی جرگہ منعقد ہوا واپڈا اور کوثر فتح خیل اقوام کے مابین جاری تنازعہ,حل کرنے کی طرف پیش رفت,اقوام کا ولی آیاز ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ میں جرگہ منعقد ہوا اس موقع پر سپین ... مزید

خاصہ دار فورس کی مشکلات سے غافل نہیں ہوں، سید جلال

جمعہ 4 ستمبر 2020 14:27

خاصہ دار فورس کی مشکلات سے غافل نہیں ہوں، سید جلال

سابقہ خاصہ دار فورس کے چیئرمین و ایس ڈی پی او شمالی وزیرستان سید جلال نے کہاہے کہ خاصہ دار فورس کی مشکلات سے غافل نہیں ہوں اور نہ ہی تحریک سے پیچھے ہٹا ہوں خاصہ دار فورس کی تکلیفات کو دور کرنامیرا ... مزید

بنوں وزیر سب ڈویژن میں پولیس نے پہلے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو ..

جمعہ 4 ستمبر 2020 14:25

بنوں وزیر سب ڈویژن میں پولیس نے پہلے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرلیا

بنوں وزیر سب ڈویژن میں پولیس نے پہلے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرلیا مقتول کا قاتل اپنا ہی دوست نکلا بنوں وزیر سب ڈویژن پولیس نے پہلے آندھے قتل کا سراغ لگالیا سعودی عرب پلٹ مقتول کا ... مزید

بنوں ،ڈیرہ روڈ پر گنڈی چوک کے قریب موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم ،تین ..

جمعہ 28 اگست 2020 16:42

بنوں ،ڈیرہ روڈ پر گنڈی چوک کے قریب موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم ،تین افراد زخمی ہوگئے

بنوں ڈیرہ روڈ پر گنڈی چوک کے قریب موٹر سائیکلوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ... مزید

بنوں، پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن، بھاری مقدر میں ..

بدھ 19 اگست 2020 16:41

بنوں، پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن، بھاری مقدر میں منشیات اور اسلحہ برآمد

صدر پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدر میں منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ ایس ایچ او صدر رضااللہ خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ڈی آئی جی اول ... مزید

لکی مروت،موٹر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے

جمعہ 7 اگست 2020 16:03

لکی مروت،موٹر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے

بنوں ڈیرہ روڈ پرسرائے گمبیلا کے قریب موٹر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کی فوری بعد ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم ایمبولینس گاڑی سمیت موقع پر ... مزید

سانحہ ممش خیل مبینہ پولیس گردی، ضلع بنوں ، لکی مروت اور کرک کے وکلاء ..

ہفتہ 18 جولائی 2020 19:10

سانحہ ممش خیل مبینہ پولیس گردی، ضلع بنوں ، لکی مروت اور کرک کے وکلاء کا عدالتی بائیکاٹ ، کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہو سکا

سانحہ ممش خیل مبینہ پولیس گردی واقعہ جس میں ایک نوجوان پولیس کے ہاتھوں قتل اور دوسرا زخمی ہوا ہے پر ضلع بنوں ، لکی مروت اور کرک کے وکلاء نے عدالتی بائیکاٹ کرتے ہوئے کوئی بھی وکیل عدالت میں پیش نہ ہو ... مزید

بنوں ، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ،سکیورٹی فورسز نے بارودی مواد ناکارہ ..

ہفتہ 18 جولائی 2020 19:10

بنوں ، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ،سکیورٹی فورسز نے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا

سکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا سکیورٹی فورسزکو مخبر کی اطلاع ملی کہ تھانہ ہوید کے علاقہ ملتانی لنڈیڈاک میں مشکوک بوری پڑی ہے فورسز نے بم ڈسپوزل ... مزید

لکی مروت،بنوں ڈیرہ روڈ پر تاجہ زئی کے قریب پک اپ ،موٹر کارمیں تصادم ..

بدھ 8 جولائی 2020 16:26

لکی مروت،بنوں ڈیرہ روڈ پر تاجہ زئی کے قریب پک اپ ،موٹر کارمیں تصادم ،ایک شخص زخمی ہوگیا

بنوں ڈیرہ روڈ پر تاجہ زئی کے قریب پک اپ اور موٹر کارمیں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے نتیجے میں مرغیاں سپلائی کرنے والی پک اپ اور کار کو شدید نقصان پہنچا ... مزید

بنوں، قطرکی پشتون برادری کے سربراہ کی پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کے ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 16:38

بنوں، قطرکی پشتون برادری کے سربراہ کی پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کے ڈی جی سے ملاقات

پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا کے جنرل ڈائریکٹر ذیشان عبداللہ سے قطرکی پشتون برادری کے سربراہ ملک ناور خان وزیر نے ملاقا ت کی۔ ملک ناور خان وزیر نے شمالی وزیرستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے پی ... مزید

بنوں، کوروناوائرس کے خلا ف جنگ لڑتے ہوئے سو دن مکمل ہونے پر فرنٹ لائن ..

ہفتہ 4 جولائی 2020 16:38

بنوں، کوروناوائرس کے خلا ف جنگ لڑتے ہوئے سو دن مکمل ہونے پر فرنٹ لائن ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کوروناوائرس کے خلا ف جنگ لڑتے ہوئے ایک سو دن مکمل ہونے پر فرنٹ لائن ورکرز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے ایک پرُوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنرکیپٹن ریٹائرڈ ... مزید

بنوں، جے یو آئی کو پاکستانی عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بلال احمد

ہفتہ 4 جولائی 2020 16:38

بنوں، جے یو آئی کو پاکستانی عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، بلال احمد

یونین کونسل کوٹی سادات جے یو آئی کے رہنماء بلال احمد نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نیب کے تمام کیسز میں باعزت بری ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے جے یو آئی کے کارکنوں میں خوشی ... مزید

Load More