National News of Bannu in Urdu

Bannu City's National Urdu News بنوں شہر کی قومی خبریں - Read local and national National news of Bannu on UrduPoint local section. Full coverage on Bannu city National news. Including photos & videos.

بنوں شہر کی تازہ ترین قومی خبریں

_بنوں کے تھانہ میریان پولیس کی مبینہ پولیس گردی

اتوار 5 مئی 2024 21:30

_بنوں کے تھانہ میریان پولیس کی مبینہ پولیس گردی

بنوں کے تھانہ میریان پولیس کی مبینہ پولیس گردی اور حبس بے جاء میں رکھنے کے خلاف دینی مدرسہ کے مہتمم نے اپنے مدرسہ میں حفاظ کرام اور علاقہ مشران کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو فریاد سنا دی کہ شیڈول ... مزید

فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا بننے سے صوبہ اور ضم شدہ اضلاع ..

اتوار 5 مئی 2024 21:30

فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا بننے سے صوبہ اور ضم شدہ اضلاع کے برسوں کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی ، آسیہ جہانگیر

فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا بننے سے صوبہ اور ضم شدہ اضلاع کے برسوں کے مسائل حل ہونے میں مدد ملے گی فیصل کریم کنڈی نہ صرف منجھے ہوئے سیاستدان بلکہ خیبر پختونخوا کے رسم ورواج سے واقف ... مزید

}بنوں اور ملحقہ وزیرستان کے عوام کے لئے پاک فوج کی جانب سے تحفہ

اتوار 5 مئی 2024 17:05

}بنوں اور ملحقہ وزیرستان کے عوام کے لئے پاک فوج کی جانب سے تحفہ

بنوں اور ملحقہ وزیرستان کے عوام کے لئے پاک فوج کی جانب سے تحفہ ،بنوں اور ملحقہ وزیرستان کے عوام کیلئے پاک فوج کی جانب سے جدید طبی سہولیات سے آراستہ فوجی ہسپتال کی توسیع کر دی گئی،سی ایم ایچ بنوں ... مزید

بنوں، تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپا،حملہ ..

ہفتہ 4 مئی 2024 20:45

بنوں، تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپا،حملہ آور بھاگنے پر مجبور ہوگئے

بنوں میں پولیس نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانے پر حملہ ناکام بنا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، تاہم پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جوابی فائرنگ کی، جس سے ... مزید

پولیس اور بیوروکریسی امن کے قیام میں بے بس ہے،سید نسیم علی شاہ الہاشمی

جمعرات 2 مئی 2024 20:36

پولیس اور بیوروکریسی امن کے قیام میں بے بس ہے،سید نسیم علی شاہ الہاشمی

ممبر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما مولانا سید نسیم علی شاہ الہاشمی نے کہا ہے کہ پولیس اور بیوروکریسی امن کے قیام میں بے بس ہے امن و امان کے ذمہ دار دیگر عناصر ہیں جنہیں اپنی پالیسیوں پر ... مزید

بنوں کے محمد اعظم ڈنڈے خیل زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم

جمعرات 2 مئی 2024 20:36

بنوں کے محمد اعظم ڈنڈے خیل زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم

بنوں کے محمد اعظم ڈنڈے خیل زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم نہ سڑک اور نہ ہی بجلی کا نظام درست ہوسکا جدید دور کے باسی آج بھی سہولیات کی عدم فراہمی پر سراپا احتجاج بن گئے ہیں 50سالوں سے یہاں کے عوام ... مزید

بنوں،امن وامان کی ابتر صورتحال پولیو مانیٹرنگ افسران کی گاڑی پر مسلح ..

جمعرات 25 اپریل 2024 22:46

بنوں،امن وامان کی ابتر صورتحال پولیو مانیٹرنگ افسران کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ گاڑی میں سوار افراد بال بال بچ گئے

امن وامان کی ابتر صورتحال پولیو مانیٹرنگ افسران کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ گاڑی میں سوار افراد بال بال بچ گئے گاڑی کے مین شیشیوںکو نقصان پہنچا تفصیلات کے مطابق تھانہ بکا خیل کی حدود میں واقع ... مزید

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کا پولیس لائن کا دورہ

جمعرات 25 اپریل 2024 22:46

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کا پولیس لائن کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کا پولیس لائن کا دورہ ،دورے کے دوران ضلعی پولیس سربراہ نے پولیس لائن میں پولیس کے زیر استعمال اے پی سی، دیگر سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن کی اور ایم ٹی او سے گاڑیوں ... مزید

محکمہ تعلیم بنوں ڈویژن میں اقربا پروری اور بد عنوانی کے ثبوت ملنے پر ..

جمعرات 25 اپریل 2024 18:55

محکمہ تعلیم بنوں ڈویژن میں اقربا پروری اور بد عنوانی کے ثبوت ملنے پر ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی،پرویز ثبت خیل

کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم بنوں ڈویژن میں اقربا پروری اور بد عنوانی کے ثبوت ملنے پر ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہوگی۔ اس کے علاؤہ سکولوں میں تعینات مستقل اور جزوی غیر ... مزید

ٹ*کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل کی زیر صدارت بنوں ڈویژن میں اجلاس

بدھ 24 اپریل 2024 20:20

ٹ*کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل کی زیر صدارت بنوں ڈویژن میں اجلاس

کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل کی زیر صدارت بنوں ڈویژن میں 29 اپریل سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کو کوتاہیوں سے پاک، نتیجہ خیز اور مزید کارامد بنانے کیلئے ڈویژنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو ... مزید

بنوں، اے۔ڈی۔ار الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ سے فوری اور سستا عدل ..

منگل 23 اپریل 2024 22:07

بنوں، اے۔ڈی۔ار الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ سے فوری اور سستا عدل و انصاف کا حصول ممکن ہوگا ، چیئرمین ڈی آر کمیٹی

بنوں، اے۔ڈی۔ار الٹرنیٹ ڈیسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ سے فوری اور سستا عدل و انصاف کا حصول ممکن ہوگا جس سے ایک طرف عدالتوں پر مقدمات کا بوجھ کم ہوگا اور دوسری طرف باکردار جرگہ ماہرین کی فہم و فراست سے عوام ... مزید

بنوں،بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

اتوار 21 اپریل 2024 16:35

بنوں،بارودی مواد کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

بنوں کے طورکا بازار میں بارودی مواد کا دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔مقامی پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام پر قریب سے گزرنے ... مزید

اداروں سے ٹکرائو کے حق میں نہیں ہیں ، عرفان پیرزادہ

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:47

اداروں سے ٹکرائو کے حق میں نہیں ہیں ، عرفان پیرزادہ

پشاور ہائیکورٹ بنوں بینچ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی اُمیدوار بنوں قومی محاذ کے سربراہ عرفان پیر زاد ہ ایڈوکیٹ نے کہا کہ ا داروں سے ٹکرائو کے حق میں نہیں لیکن کالے کوٹ کے جائز مسائل ومشکلات کے خاتمے ... مزید

یو آئی بنوں ڈویژن نے 9 مئی کے ایوان نہیں میدان تحریک میں بھرپور شرکت ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:46

یو آئی بنوں ڈویژن نے 9 مئی کے ایوان نہیں میدان تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان

جے یو آئی بنوں ڈویژن نے 9 مئی کے ایوان نہیں میدان تحریک میں بھرپور شرکت کا اعلان کردیا جے یو آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر مولانا عطاء الرحمن نے ضلع بنوں،ضلع لکی مروت اور شمالی وزیرستان کے مقتدر ... مزید

بنوں، پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کی 18 سال سے کوئی سراغ ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:46

بنوں، پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کی 18 سال سے کوئی سراغ نہیں مل سکا

پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے زرشاد خان کی 18 سال سے کوئی سراغ نہیں مل سکا بنوں کے علاقہ لیوان درے دڑیز کا رہائشی عطاء محمد خان نے میڈیا کے ذریعے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا زرشاد خان جوکہ ساتویں ... مزید

جب تک زندہ ہوں قوم کے حقوق کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا،سید ..

ہفتہ 20 اپریل 2024 22:46

جب تک زندہ ہوں قوم کے حقوق کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا،سید قیصرعباس شاہ

سابق اُمیدوار قومی اسمبلی بنوں بچائو تحریک کے سربراہ پیر سید قیصر عباس شاہ نے کہا ہے کہ جب تک زندہ ہوں قوم کے حقوق کے حصول کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھوں گا کرسی اور اقتدار ہمارے لئے کوئی معنی نہیں ... مزید

پشاور ہائیکورٹ بنوں بارایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:36

پشاور ہائیکورٹ بنوں بارایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے ووکلاء تنظیموں نے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل کرلیا

پشاور ہائیکورٹ بنوں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کے ووکلاء تنظیموں نے کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل کرلیا آج سکروٹنی کا عمل ہوگا جبکہ کاغذات نامزدگی پر اعتراضات 26اپریل ... مزید

کالے کوٹ کی عزت اور وقار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ، درانی ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:36

کالے کوٹ کی عزت اور وقار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ، درانی ایڈووکیٹ

ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن بنوں کے نومنتخب نائب صدر سینان درانی ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالے کوٹ کی عزت اور وقار پر کسی بھی صورت سمجھوتہ نہیں کرینگے ملک میں آئین قانون کی حکمرانی ... مزید

بنوں ،تیز بارشوں کا سلسلہ شروع شہر اور ملحقہ علاقوں میں نالے ابل پڑے ..

جمعہ 19 اپریل 2024 20:36

بنوں ،تیز بارشوں کا سلسلہ شروع شہر اور ملحقہ علاقوں میں نالے ابل پڑے ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکار غائب

تیز بارشوں کا سلسلہ شروع شہر اور ملحقہ علاقوں میں نالے ابل پڑے ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکار غائب رہے جسکی وجہ سے بارشوں کا پانی سڑکوں پر بہہ رہا تھا جبکہ شہر کے ریلوے روڈ کچہری گیٹ سمیت دیگر علاقوں میں ... مزید

سابق اُمیدوار قومی اسمبلی خدائی خدمت گار ملک حیات خان منڈان نے سیاست ..

منگل 16 اپریل 2024 23:24

سابق اُمیدوار قومی اسمبلی خدائی خدمت گار ملک حیات خان منڈان نے سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان

سابق اُمیدوار قومی اسمبلی خدائی خدمت گار ملک حیات خان منڈان نے سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا اپنے ذاتی جیپ کو مسجد اور مدرسے کی تعمیر کیلئے فروخت کرکے رقم امام کے حوالے کردی تفصیلات کے مطابق ... مزید

Load More