Weather News of Jafarabad in Urdu

Jafarabad City's Weather Urdu News جعفر آباد شہر کی موسم کی خبریں - Read local and national Weather news of Jafarabad on UrduPoint local section. Full coverage on Jafarabad city Weather news. Including photos & videos.

جعفر آباد شہر کی تازہ ترین موسم کی خبریں

اوستہ محمد میں آندھی اور طوفان کے بعد موسلا دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ ..

جمعہ 30 جون 2017 14:39

اوستہ محمد میں آندھی اور طوفان کے بعد موسلا دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا

اوستہ محمد میں آندھی اور طوفان کے بعد موسلا دھار بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا تاہم تیز رفتار آندھی سے متعدد گھروں کی چھتیں اور چھاپرے اڑگئے بجلی کے پول گرنے سے برقی سپلائی کا نظام معطل علاقہ اندھیرے ... مزید

ڈیرہ اللہ یار میں قیا مت خیز گر می اور بد ترین لو ڈ شیڈنگ سے عوام بے حال ..

منگل 30 مئی 2017 16:21

ڈیرہ اللہ یار میں قیا مت خیز گر می اور بد ترین لو ڈ شیڈنگ سے عوام بے حال درجہ حرارت50سینٹی گر یڈ سے تجاوز کر گیا

ڈیرہ اللہ یار میں قیا مت خیز گر می اور بد ترین لو ڈ شیڈنگ سے عوام بے حال درجہ حرارت50سینٹی گر یڈ سے تجاوز کر گیا پا نی کا بحران سحر اور افطار میں بھی بجلی غا ئب روزے دار مشکلا ت کا شکار ہیںتفصیلا ت کے ... مزید

اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی۔بجلی کی غیر اعلانیہ ..

جمعہ 21 اپریل 2017 13:21

اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کردیا

اوستہ محمد،گنداخہ اور گردو نواح میں قیامت خیز گرمی۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا حرام کررکھا ہے۔پانی کی قلت بھی شدت اختیار کر گئی۔شدید گرمی کی وجہ سے لوگ گھروں میں محصور ہو گئے۔تفصیلات ... مزید

اوستہ محمد اور گردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ‘ شہر کی مین شاہراؤں ..

جمعرات 1 ستمبر 2016 13:29

اوستہ محمد اور گردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ‘ شہر کی مین شاہراؤں اور گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا

اوستہ محمد اور گردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ۔بارش ہونے کی وجہ سے شہر کی مین شاہراؤں اور گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔بجلی کی فراہمی بھی بارہ گھنٹے تک بند رہی۔پورا شہر تاریکی میں ڈوب گیا۔کاروبار ... مزید