Local News of Jafarabad in Urdu

Jafarabad City's Local Urdu News جعفر آباد شہر کی مقامی خبریں - Read local and national Local news of Jafarabad on UrduPoint local section. Full coverage on Jafarabad city Local news. Including photos & videos.

جعفر آباد شہر کی تازہ ترین مقامی خبریں

ڈیرہ اللہ یار میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

منگل 15 مارچ 2022 23:58

ڈیرہ اللہ یار میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

ڈیرہ اللہ یار میں موسم گرما کا آغاز ہوتے ہیں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا بجلی کی لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفامر جلنے کے واقعات رونما ہونے کے ساتھ قلت آب کا بھی بحران سر اٹھانے لگا ... مزید

اوستہ محمد شہر میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران شدت اختیار کر گیا

منگل 25 مئی 2021 13:42

اوستہ محمد شہر میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران شدت اختیار کر گیا

اوستہ محمد شہر میں پینے کے صاف پانی کا شدید بحران شدت اختیار کر گیا۔ایکسین پی ایچ ای جعفرآباد اور ایس ڈی او پی ایچ ای اوستہ محمد کی نا اہلی کی وجہ سے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔فوری طور ... مزید

اوستہ محمد مسائل کا گڑھ بن چکا ،شہر میں صفائی نہ ہونے سے صفائی کا نظام ..

بدھ 19 مئی 2021 16:54

اوستہ محمد مسائل کا گڑھ بن چکا ،شہر میں صفائی نہ ہونے سے صفائی کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے ،صوفی خاوند بخش چنہ

آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی اوستہ محمد کے چیئرمین صوفی خاوند بخش چنہ وائس چیئرمین سکندر بھٹی جنرل سیکرٹری علی حسن بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اوستہ محمد شہر مسائل کا گڑھ بن چکا ہے شہر میں ... مزید

صحافی معاشرے کا چوتھا ستون ہے ،بدقسمتی سے حکومتی عدم دلچسپی سے شدید ..

بدھ 3 فروری 2021 16:53

صحافی معاشرے کا چوتھا ستون ہے ،بدقسمتی سے حکومتی عدم دلچسپی سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ،میر مظفر خان جمالی

معروف قبائلی شخصیت سیاسی و سماجی رہنما میر مظفر خان جمالی نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کا چوتھا ستون ہے لیکن بدقسمتی سے حکومتی عدم دلچسپی کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں نومنتخب کابینہ کو مبارکباد ... مزید

اوستہ محمد، حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ،سات ..

منگل 2 فروری 2021 17:10

اوستہ محمد، حکومت صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ،سات سال کا طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود قاتل گرفتار نہ ہوسکے ،محمد حنیف بلوچ

اوستہ محمد کے سینئر صحافی شہید محمد افضل خواجہ اور ڈرائیور اکبر دایوکے قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف صحافی برادری سراپااحتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد پریس کلب کے صحافی برادری پریس کلب ... مزید

اوستہ محمد‘27 اکتوبر یوم سیاہ کے حوالے سے کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی‘ ..

منگل 27 اکتوبر 2020 14:29

اوستہ محمد‘27 اکتوبر یوم سیاہ کے حوالے سے کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی‘ اسسٹنٹ کمشنر کی قیادت میں مچھلی پل سے ریلی نکالی گئی

27 اکتوبر یوم سیاہ کے حوالے سے کشمیر یوں سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر اوستہ محمد عبدالناصر کاکڑ کی قیادت میں مچھلی پل سے ریلی نکالی گئی ریلی میں تاجر برادری ہندو کمیونٹی ہوٹل یونین اور ... مزید

پاکستان قدرت کا انمول تحفہ ہے ہمیں اس کی ترقی استحکام اور بقاء کیلئے ..

جمعہ 14 اگست 2020 16:46

پاکستان قدرت کا انمول تحفہ ہے ہمیں اس کی ترقی استحکام اور بقاء کیلئے بھر پور جدوجہد کرنی چاہئے، 14اگست کا دن تجدید عہد کا دن ہے ، گنداخہ میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریب سے عادل جمالی کا خطاب

14 اگست یوم آزادی کے موقع پر آج سیاسی سماجی مذہبی پارٹیوں کی جانب سے موٹر سائیکلوں،کاروں اور پیدل لوگوں کی ایک بڑی مشترکہ شاندار ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت مختلف تنظیموں کے رہنما عوامی ایکشن ... مزید

14 اگست کا جشن آزادی ہر سال کی طرح اس سال بھی جوش و جزبہ کے ساتھ منائیں ..

جمعرات 13 اگست 2020 16:19

14 اگست کا جشن آزادی ہر سال کی طرح اس سال بھی جوش و جزبہ کے ساتھ منائیں گے، عظیم الشان اور تاریخی ریلی نکالی جائے گی،ایکشن کمیٹی کے صدر عادل حسین جمالی

گنداخہ ایکشن کمیٹی کے صدر عادل حسین جمالی تحریک حقوق کے صدر کرامت جمالی نے کہاہے کہ 14 اگست جشن آزادی ہر سال کی طرح اس سال بھی جوش و جذبہ کے ساتھ منائیں گے، 14اگست کو اپنے علاقے سے ایک عظیم الشان اور ... مزید

جعفرآباد ،ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کی کارروائی ،منشیات سمگلر گرفتار، ..

پیر 20 جولائی 2020 16:43

جعفرآباد ،ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کی کارروائی ،منشیات سمگلر گرفتار، 40 کلو چرس برآمد

جعفرآباد میں ایکسائز اینڈ نارکوٹیکس کے جوانوں نے ڈیرہ اللہ یار بائی پاس پر دوران چیکنگ ٹرک Tkd.107 کے خفیہ خانوں سے چالیس کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرکے ملزم غلام قادر ولد نیاز حسین سکنہ سجاول ... مزید

جعفرآباد پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل گرفتار اور چھینی گئی گاڑی ..

پیر 20 جولائی 2020 16:41

جعفرآباد پولیس نے ٹیکسی ڈرائیور کا قاتل گرفتار اور چھینی گئی گاڑی برآمد کر لی

جعفرآباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ماہ قبل ٹیکسی ڈرائیور کو بے دردی سے قتل کر کے اس سے چھینی مہران گاڑی برآمد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔ ایس ایس پی جعفرآبادسید علی آصف نے میڈیا ... مزید

کھیرتھر کینال اور اس کی ذیلی شاخوں میں پانی کی کمی کے حوالے سے ایک اہم ..

بدھ 8 جولائی 2020 15:14

کھیرتھر کینال اور اس کی ذیلی شاخوں میں پانی کی کمی کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد

کھیرتھر کینال گڑھگ کے مقام پر سابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی و پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء میر چنگیز خان جمالی کی سربراہی میں کھیرتھر کینال اور اس کی ذیلی شاخوں میں پانی کی کمی کے حوالے ... مزید

موجودہ حکومت اپنے دو سالہ دور میں عوام کو بیروز گاری کے علاوہ کچھ نہیں ..

جمعہ 26 جون 2020 16:24

موجودہ حکومت اپنے دو سالہ دور میں عوام کو بیروز گاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا ، علی حسن بلو چ

نیشنل پارٹی تحصیل اوستہ محمد کے سابق صدر علی حسن بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت اپنے دو سالہ دور میں عوام کو بیروز گاری کے علاوہ کچھ نہیں دیا اور اپنے دوسالہ دور میں صرف عوام سے جھوٹ بولتے رہے ہیں ... مزید

جعفرآباد میں زمینی تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم لاٹھیوں کلہاڑیوں ..

جمعہ 15 مئی 2020 16:54

جعفرآباد میں زمینی تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم لاٹھیوں کلہاڑیوں کے وار سے دونوں فریقین کے دس افراد زخمی

جعفرآباد میں زمینی تنازعہ پر دوگروپوں میں تصادم لاٹھیوں کلہاڑیوں کے وار سے دونوں فریقین کے دس افراد زخمی اسپتال منتقل، پولیس کے مطابق جمعہ کے روز جعفرآباد کے نواحی علاقے تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی ... مزید

ڈیرہ اللہ یار ،واپڈاہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین جعفرآباد کی جانب سے ..

بدھ 26 فروری 2020 17:01

ڈیرہ اللہ یار ،واپڈاہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین جعفرآباد کی جانب سے عبدالجلیل کاکڑ کے بہیمانہ قتل ،قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف مظاہرہ

ڈیرہ اللہ یار میں واپڈاہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین جعفرآباد کی جانب سے واپڈا سرکل لورالائی کے چیئرمین عبدالجلیل کاکڑ کے بہیمانہ قتل اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف ڈویڑنل جنرل سیکریٹری حاجی ... مزید

ْضلع کونسل جعفرآباد کے نئے چیف آفیسر غلام قادر چانڈیو نے چارج سنبھال ..

بدھ 26 فروری 2020 17:01

ْضلع کونسل جعفرآباد کے نئے چیف آفیسر غلام قادر چانڈیو نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا

ضلع کونسل جعفرآباد کے نئے چیف آفیسر غلام قادر چانڈیو نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے نئے تعینات ہونے والے چیف آفیسر غلام قادر چانڈیو کا کہنا تھا کہ ضلع بھر کے یونین کونسلوں میں ترقیاتی منصوبوں ... مزید

جعفرآباد کے معروف قبائلی شخصیت حاجی غلام حسین رند اور حاجی رحمت اللہ ..

بدھ 26 فروری 2020 16:58

جعفرآباد کے معروف قبائلی شخصیت حاجی غلام حسین رند اور حاجی رحمت اللہ رند کی صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے ملاقات

جعفرآباد کی معروف قبائلی شخصیت حاجی غلام حسین رند اور حاجی رحمت اللہ رند نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی و صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند سے ملاقات کرکے علاقائی سیاسی صورتحال اور جعفرآباد میں ... مزید

اوستہ محمدحسین آباد محلہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

بدھ 4 دسمبر 2019 14:38

اوستہ محمدحسین آباد محلہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

اوستہ محمدحسین آباد محلہ میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا۔گیس کی لائینوں میں گیس کے بجائے نالیوں کا گندہ پانی آرہا ہے۔گیس نہ ہونے کی شکایت سوئی سدرن گیس کمپنی اوستہ محمد کے آفیسر کو کی گئی تو ... مزید

امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا‘پولیس ..

بدھ 4 دسمبر 2019 14:38

امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا‘پولیس انچارج اوستہ محمد

امن و امان میں خلل ڈالنے والے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔ شہر کی حدود میں پولیس گشت میں مذید اضافہ کر کے سیکیورٹی ... مزید

اوستہ شہری ایک بار پھر ڈاکووں کے ر حم کرم پر تین رہزنوں نے افغان گلی ..

جمعہ 22 نومبر 2019 20:40

اوستہ شہری ایک بار پھر ڈاکووں کے ر حم کرم پر تین رہزنوں نے افغان گلی میں اوم پرکاش کی دکان سے ڈکیتی، پولیس کی ناکامی پر تاجروں کا اظہار افسوس

اوستہ شہری ایک بار پھر ڈاکووں کے ر حم کرم پر تین رہزنوں نے افغان گلی میں اوم پرکاش کی دکان سے ڈکیتی کر گئے پولیس کی ناکامی پر تاجروں کا اظہار افسوس، ایس ایس پی توجہ دیں تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد ... مزید

اوستہ محمد اور آس پاس کے علا قوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضا فہ

جمعہ 22 نومبر 2019 20:40

اوستہ محمد اور آس پاس کے علا قوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضا فہ

اوستہ محمد اور آس پاس کے علا قوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضا فہ، نشیبی علا قے زیر آب، چاول کی فیصل کو نقصان کا خطرح بجلی گیس بند شہری پریشان ، تفصیلات ایران سے آئے ہوئے بادلوں نے بلوچستان میں ... مزید

Load More