Salman Khan - Urdu News
سلمان خان ۔ متعلقہ خبریں
سلمان خان (اصل نام :عبدالرشید سلیم سلمان خان ) (پیدائش 27 دسمبر1965) ایک بھارتی اداکار ہیں جو بالی وڈ فلموں میں کام کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ۱۹۸۸ میں فلم 'بیوی ہو تو ایسی' سے کیا۔ تاہم ان کو اپنی پہلی کامیابی1989 میں فلم 'میں نے پیار کیا' سے ملی جس پر ان کو فلم فیر ایوارڈ بھی دیا گیا.1990 میں خان نے کچھ کچھ ہوتا ہے میں توسیع ظہور کے لئے ایک بہترین معاون اداکار کا فلم فار فیئر ایوارڈ جیتا. 1990 کی دہائی میں سلمان نے کئی کامیاب فلموں میں کام کیا جن میں "ساجن" ؛" ہم آپکے ہیں کون؟" ؛ " کرن ارجن"؛ "انداز اپنا اپنا"؛ "کچھ کچھ ہوتا ہے"؛ "بیوی نمبر۱ " اور "ہم دل دے چکے صنم" شامل ہیں۔
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
بدھ 8 مئی 2024 - -
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
منگل 7 مئی 2024 - -
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
منگل 7 مئی 2024 - -
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
پریتی ان دنوں ہدایتکار راجکمار سنتوشی کی فلم لاہور 1947 کی شوٹنگ کروا رہی ہیں
منگل 7 مئی 2024 - -
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
ہفتہ 4 مئی 2024 -
سلمان خان سے متعلقہ تصاویر
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
والدین بچوں کیساتھ بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں ،ڈپٹی کمشنر صوابی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
جمعرات 2 مئی 2024 - -
کترینہ کیف نے ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے پر اے آئی کو خطرناک قرار دیدیا
جمعرات 2 مئی 2024 - -
سلمان خان کے گھر فائرنگ کرنیوالے ملزم کی خود کشی
اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا لیکن علاج کے دوران وہ دم توڑ گیا
جمعرات 2 مئی 2024 - -
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
بدھ 1 مئی 2024 -
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
بولی وڈ خانز کو انڈسٹری میں 25 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور انہیں بھارتی فلم انڈسٹری میں بھگوان کا درجہ بھی حاصل ہے
بدھ 1 مئی 2024 - -
sاننت امبانی اور رادھیکا کی شادی، ایک تقریب لندن میں ہو گی
اتوار 28 اپریل 2024 - -
ویب سیریز ’ہیرا منڈی، دا ڈائمنڈ بازار‘ کے پریمیئر کو عالیہ بھٹ کے حسن نے چار چاند لگا دیئے
تمام فلمی ستارے حسین ملبوسات پہن کر پہنچے وہیں عالیہ بھٹ کا شرارہ تقریب کی لائم لائٹ چراتا نظر آیا
اتوار 28 اپریل 2024 - -
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
یونیورسٹی آف ہری پور کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا 15 واں اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
بدھ 24 اپریل 2024 - -
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
سپریم کورٹ سے جوڈیشل انکوائری کی استدعا ہےتاکہ حقیقت تک پہنچا جائے، عمران خان یا پی ٹی آئی کبھی پرتشدد نہیں ہوسکتے، عمران خان نے ہمیشہ پرامن احتجاج کی بات کی، مرکزی رہنماء ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 - -
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
آیوش شرما، سلمان خان کی بہن ارپیتا سے شادی کے بعد اکثر تنقید کی زد میں رہتے ہیں
بدھ 24 اپریل 2024 - -
دبئی میں ہونیوالے کراٹے کمبیٹ میں بھارتی حریف کو شکست دینے والا کھلا ڑی شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گیا
کراٹے کمبیٹ دنیا کا ایک بڑا ایونٹ دبئی میں ہوااس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کا کپتان تھا بھارتی کھلاڑی کو شکست دینا باعث فخر ہے ،شاہزیب رند
منگل 23 اپریل 2024 -
Latest News about Salman Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Salman Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سلمان خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سلمان خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سلمان خان سے متعلقہ مضامین
سلمان خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.