Sindh High Court - Urdu News
سندھ ہائیکورٹ ۔ متعلقہ خبریں
-
سندھ ہائی کورٹ ،پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
ویلفیئرکے نام پر سندھ پولیس کو دی گئی زمینوں پر پیٹرول پمپ اور دفاتر قائم ہونیکا انکشاف
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
تحریک انصاف کو کل (5)مئی کراچی میں جلسے کی اجازت ایک بار پھر نہ مل سکی
باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت طلب کی تھی ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے دوسری بار جلسے کی اجازت سے انکار کردیا، ہماری درخواست پر 6 مئی کو عدالت میں سماعت ہے،سیکرٹری اطلاعات پی ٹی ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
آئین کے آرٹیکل 90,91 اور 99 میں ڈپٹی وزیراعظم کے عہدے کی کوئی گنجائش نہیں ہے،درخواست گزار کا موقف
جمعہ 3 مئی 2024 - -
سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
صوبے کے 16 اضلاع کی 32 لوکیشن پر 1920 پراپرٹیز قائم ہیں، آئی جی سندھ پولیس
جمعہ 3 مئی 2024 -
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ تصاویر
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
جمعہ 3 مئی 2024 - -
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی، درخواست گزار سے دلائل اور سپریم کورٹ کا حکم نامہ طلب
سندھ ہائیکورٹ میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،آئین کے آرٹیکل 90، 91 اور 99 میں ڈپٹی وزیر اعظم کے عہدے کی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 3 مئی 2024 - -
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج
جمعرات 2 مئی 2024 - -
انصاف نہیں کر سکتے تو عدالتیں بند کر دیں، لاپتا شہری سمیر آفریدی کی والدہ کی جج کے سامنے دہائی
جمعرات 2 مئی 2024 - -
لاپتہ افراد کیس، سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی پر سوالات اٹھا دیئے
جب تسلیم کرلیا گیا کہ شہری کو جبری گمشدہ کیاگیا ہے تو اسکی وجہ بھی بتائی جائے، عدالت
منگل 30 اپریل 2024 - -
سندھ ہائیکورٹ کاسینئر ممبر بورڈ آف ریونیو اور ڈی سی کورنگی کی عدم پیشی پر اظہار برہمی ،توہین عدالت کے نوٹس جاری
پیر 29 اپریل 2024 -
-
سندھ ہائیکورٹ کا جبری طور پرلاپتہ افراد کی فوری بازیابی کے لیے اقدامات کرنے اوران کے اہل خانہ کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
پولیس اور صوبائی حکومت کے رویئے پر افسوس ہوتا ہے۔ عدالت نے حکم دیا تھا کہ جبری طور پر لاپتہ افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ دیا جائے، جسٹس ذوالفقار علی سانگی
پیر 29 اپریل 2024 - -
سندھ ہائیکورٹ ، نادراکوایس بی سی اے کے ڈپٹی دائریکٹر امتیاز شیخ سمیت 5 افسران کے شناختی کارڈ ان بلاک کرنے کی ہدایت
یہ افسران تو حج کرنے کے مستحق نہیں ہیں۔ کیا یہ سارے کام کرنے کے بعد اب یہ گناہ معاف کرانے جارہے ہیں ،جسٹس صلاح الدین پہنور
پیر 29 اپریل 2024 - -
سندھ ہائیکورٹ ، سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں عمر کی رعایت نہ دینے کیخلاف درخواست پر حکومت سندھ، ایس پی ایس سی و دیگر کو نوٹس جاری
اگر امتحان کی تاریخ کا اعلان کرکے اچانک ملتوی کردیے جائیں تو عدالت مداخلت کرسکتی ہے۔ 2 سال سے امتحان کا اعلان ہی نہیں کیا گیا تو کیسے عمر کی حد تک چھوٹ دی جائے،دوران سماعت ... مزید
پیر 29 اپریل 2024 - -
ایک مافیا نہیں چاہتا کراچی ترقی کرے،میئر کراچی مرتضی وہاب
کے الیکٹرک کے ذریعے ٹیکس وصولی شہر کے مفاد میں ہے، وسائل ہونگے تو شہر پر خرچ ہوسکیں گے،
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
چاہتے ہیں میونسپل ٹیکس کے معاملے پر اسٹے آرڈرختم ہو، کے الیکٹرک کے ذریعے ٹیکس وصولی شہر کے مفاد میں ہے،میئر کراچی
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
سندھ ہائیکورٹ بارکی کنٹین میں اسرائیل سے جڑی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد
ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
سپریم کورٹ نے باغ ابن قاسم کی زمین ہاکرز کو الاٹ کرنے کیخلاف کے ڈی اے کی اپیل پرسندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
محکمہ اوقاف اور شہریوں میں زمین کی ملکیت کے تنازع کا کیس، التوا مانگنے پر چیف جسٹس برہم
جمعہ 26 اپریل 2024 -
Latest News about Sindh High Court in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sindh High Court. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ مضامین
سندھ ہائیکورٹ سے متعلقہ کالم
-
نمرتا کماری سے نوشین کاظمی تک
(شعیب مختار)
-
برنس روڈ فو ڈ اسٹریٹ‘ کراچی کا قدیم ورثہ و شناخت
(شازیہ انوار)
-
نظریہ ضرورت
(سیف اعوان)
-
مچھ اور پاکستان کا اندھا قانون
(سید عباس انور)
-
پی ڈی ایم کا سیاسی رومانس ختم کرنے کا حکومتی منصوبہ ناکام ہو گیا؟
(شعیب مختار)
-
"جےآئی ٹی رپورٹ اور عزیر بلوچ"
(شیخ منعم پوری)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.