بھنڈی کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے ،ماہرین زراعت

بدھ 15 مارچ 2023 17:07

عارف والا 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2023ء) ماہرین زراعت عارفوالا نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بھنڈی کی کاشت رواں ماہ مارچ کے آخر تک کی جاسکتی ہے، موسم گرما کی نقدآور اور انتہائی مقبول ترین سبزی ہے جسے نہ صرف غذائی لحاظ سے بہت اہمیت حاصل ہے بلکہ اس کی کاشت سے کاشتکار بھی مناسب مالی منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بیج کی 10 سے 12 کلوگرام تک کی مقدار فی ایکٹر کاشت کی جائے تو بھنڈی کی بمپر کراپ حاصل ہوسکتی ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں