جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں ۔ محکمہ زراعت

جمعہ 19 اپریل 2024 17:44

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) محکمہ زراعت توسیع نے جنتر کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں جنتر کی فصل کی بہترپیدوارکے حصول کیلئے ایک بوری ڈی اے پی کھاد فی ایکڑاستعمال کریں چارہ اورسبز کھاد کیلئے کاشت کی جانے والی جنتر کی فصل کیلئے20 تا 25 کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں۔\378

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں