پنجاب بھر کے نو تعلیمی بورڈز میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کل کر ینگے

جمعہ 20 جولائی 2018 20:09

لاہور، عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2018ء) پنجاب بھر کے نو تعلیمی بورڈز میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کل21۔

(جاری ہے)

جولائی بروزہفتہ کو کریں گے صوبہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز میںلاہور ، ملتان ، گجرانوالہ ، بہاولپور ، راولپنڈی ،فیصل آباد ، سرگودھا ،ڈی جی خاں اور ساہیوال شامل ہیں تمام بورڈز میٹرک کے سالانہ2018 امتحانات کے رزلٹ کا اعلان کریں گے

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں