پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا69 واں یوم پیدائش بھرپور طریقے سے منایا گیا

پیر 17 فروری 2020 23:10

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2020ء) پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا69 واں یوم پیدائش بھرپور طریقے سے منایا گیاا س سلسلہ میںعارفوالا سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہوئیں جس میں پائلٹ آفیسر راشد منہاس کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی اور خراج عقید پیش کیا گیا وہ 17 فروری 1951کو کراچی کی ایک معزز راجپوت فیملی میں پید اہوئے اورراشد منہاس نے 20 ا گست 1971 کوشہادت کا رتبہ حاصل کیا انہیں پاک فوج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نواز اگیا ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں