پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون، 3 افراد گرفتار

جمعرات 10 اکتوبر 2019 19:15

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء) پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈائون -3 افراد گرفتار 45لیٹرشراب اور ناجائز اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منڈی موڑ کے نزدیک پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے امجد اور موضع مگھر سے مجاہد کو گرفتار کرکے 45لیٹرشراب برآمد کرلی جبکہ مال منڈی کے نزدیک سے رفاقت علی کو ناجائز پسٹل 30بور معہ تین عدد گولیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا تھانہ میں الگ الگ مقدمہ درج کر لیے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں