ٹائر اورفصل کی باقیات جلانے پر دوافراد کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 10 اکتوبر 2019 19:15

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2019ء)انسپکٹر ماحولیات کا چھاپہ ٹائر اورفصل کی باقیات جلانے پر -2افراد پکڑے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 57/EB میں انسپکٹر ماحولیات محمدعباس نے ملازمین کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے غیرقانونی ٹائرجلانے پر اظہار اصغر اور موضع کوریہ میں فصل دھان کی باقیات جلانے پر کاشتکار عبدالمنان کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمہ درج کر لیا ۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں