پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن کل21 منایا جائیگا

ہفتہ 20 اپریل 2024 19:33

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2024ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیںسائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن کل21 -اپریل بروزاتوار کو منایا جائیگا اس دن کے منانے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی میں مزید نئی ایسی چیزوں کی ایجاد کرنا ہے کہ جس سے بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچے اس سلسلہ میںعارفوالا سمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیرہوں گے جس میں مقررین سائنسی ایجادات اور تخلیقات کے متعلق عوام میں شعور بیدار کریںگے۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں