جعلی چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج

جمعرات 16 فروری 2017 19:25

عارفوالا۔16 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2017ء)ہزاروں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر کاشتکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، تفصیل کے مطابق تھانہ بازار کے رہائشی و بھٹہ خشت کے مالک موسیٰ خاں نی40 ہزارروپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر کاشتکار غلام علی کیخلاف تھانہ سٹی عارفوالا میں مقدمہ درج کرادیا۔

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں