ٹنڈو غلام علی کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اور گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے میٹرک نتائج انتہا ئی ما یو س کن
جمعہ 31 جولائی 2015 15:14
بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 جولائی۔2015ء) ضلع بدین کے نواحی شہر ٹنڈو غلام علی کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول اور گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے کل 335 طلبہ وطالبات میں سے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے سال 2015ء کے میٹرک کے نتائج میں سے صرف 5 طلبہ وطالبات پاس باقی 330 فیل قرار۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے حالیہ میٹرک نتائج کے تحت گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول غلام علی نظامانی اور گرلز ہائی اسکول ٹنڈو غلام علی میں پڑھنے والے 335 طلبہ وطالبات میں سے 2 طلبہ اور 3 طالبات پاس ہوئے جبکہ باقی 330 طلباء فیل قرار دے دیئے گئے ہیں جس سے دونوں اسکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ اور محکمہ تعلیم بدین کے افسران کی اہلیت کا بھانڈہ پھوٹ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم ضلع بدین کے افسران سارا سال اپنے دفاتر تک محدود رہتے ہیں اور اساتذہ کی کارکردگی یا انسپکشن نہیں کرتے جس کے باعث ضلع بدین کا معیار تعلیم بہتر نہیں ہے کیونکہ ہر سال میٹرک کے امتحانات میں کاپی کی دھوم مچی ہوتی ہے اس سال صرف ٹنڈو غلام علی ہائی اسکولوں میں دوران امتحانات کاپی نہ کرنے سے 335 میں سے 330 طلباء فیل ہوگئے جس پر صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تلہار کے سرکاری اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے بچہ جاں بحق ہوگیا
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
بدین میں شہریوں سمیت ہیڈ ماسٹر تک اسکول پہنچنے کے لئے لکڑی کے کمزور پل سے گزر سیم نالہ پار کرکے ڈیوٹی ..
محکمہ خوراک کی بدترین کرپشن، گندم کا باردانہ کسانوں اور زمینداروں کی بجائے بیوپاریوں ایجنٹ میں تقسیم ..
گوٹھ بابو ماچھی میں شادی کی خوشی میں نشہ میں دھت نوجوان کی فائرنگ سے مقامی فنکارجاں بحق
بدین، انڈس ہسپتال گائنی وارڈ کی انتظامی غفلت اور لاپرواہی نومولود بچے تبدیل
بدین پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کچی شراب ، چھاپہ مار کارروائی میں چرس، دیسی شراب، بھنگ, ..
وسائل کے ناجائز استعمال کے خاتمے اور گھوسٹ ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ..
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے بدین سے قافلے لاڑکانہ گڑھی خدا بخش کے لئے روانہ
پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر میونسپل کمیٹی بدین شاہ جہاں خاصخیلی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر ..
بدین، عید کے روز غیرت اور کارو کاری کا الزام 50 سالہ خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل
عید کے تین ایام میں موت کا کھیل ون ویلنگ مختلف حادثات میں 50 سے زائد افراد جاں بحق
بدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی