دریائے سندھ کے پانی اور وسائل پر ڈاکہ کسی صورت قبول نہیں، ڈاکٹر نیاز کالانی
جیئے سندھ قومی محاذ کی حکومت پر شدید تنقید، 8 جولائی کو سجاول میں احتجاجی ریلی کا اعلان
جمعرات 2 جولائی 2026 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے دعویٰ کیا کہ عوامی دبا کے باعث حکومت نے وقتی طور پر نہری منصوبوں پر کام روکا، تاہم اب پنجاب میں دوبارہ ان منصوبوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے، جس پر سندھ کے عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔
ڈاکٹر نیاز کالانی نے الزام عائد کیا کہ 1972 سے چشمہ۔جہلم لنک کینال اور تونسہ۔پنجند لنک کینال کے ذریعے دریائے سندھ کا پانی غیر قانونی طور پر پنجاب منتقل کیا جا رہا ہے، جس کے باعث بدین، ٹنڈو محمد خان، سجاول اور ٹھٹھہ سمیت زیریں سندھ کے علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ ان کے مطابق ان علاقوں میں زراعت تباہ ہو رہی ہے اور پینے کے صاف پانی کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ چشمہ۔جہلم اور تونسہ۔پنجند لنک کینالز کو فوری طور پر بند کیا جائے اور دریائے سندھ کے پانی کی مبینہ غیر قانونی منتقلی کا سلسلہ روکا جائے۔ڈاکٹر نیاز کالانی نے کہا کہ کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے سندھ حکومت اور منتخب نمائندوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر وہ واقعی سندھ کے مفادات کے محافظ ہیں تو انہیں دریائے سندھ کے پانی، کوئلے، گیس اور دیگر قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مثر کردار ادا کرنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سندھ قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود عوام گیس، بجلی، پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پریا کماری کے اغوا کو پانچ سال گزر جانے کے باوجود اس کی بازیابی نہ ہونا حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔اس موقع پر پارٹی رہنما پنھل ساریو اور دیگر رہنماں نے بھی سندھ میں منشیات کے پھیلا، بے روزگاری اور دیگر عوامی مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔بدین میں شائع ہونے والی مزید خبریں

دریائے سندھ کے پانی اور وسائل پر ڈاکہ کسی صورت قبول نہیں، ڈاکٹر نیاز کالانی

بدین میں جعلی سرکاری بھرتیوں کا بڑا اسکینڈل، لاکھوں روپے کے عوض جعلی تقرری آرڈرز جاری ہونے کا انکشاف ..

جنہوں نے صوبوں پر مشتمل یہ ملک بنایا تھا، وہ آج تشویشناک صورتحال میں ہیں، سید زین شاہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا تلہار اور راجو خانانی میں قومی کچہری پروگرام

اختیارات کا ناجائز استعمال ، اینٹی کرپشن حیدرآباد کی ٹنڈو باگو ٹائون کمیٹی کے خلاف تحقیقات میں تیزی

سیرانی کے قریب گائوں کے رہائشیوں کا بدین کے سرکاری اسپتال انتظامیہ پر بدسلوکی اور علاج سے محروم کرنے ..

سیرانی کڈھن روڈ کی خستہ حالی کے خلاف ساحلی پٹی کے مکین سڑکوں پر نکل آئے، فوری تعمیر کا مطالبہ

پنگریو کے رہائشی سندھ رینجرز کے اہلکار دلنواز پٹھان کراچی دہشت گرد حملے میں شہید، فوجی اعزاز کے ساتھ ..

گولارچی میں نہر میں نہاتے ہوئے 22 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

بدین کی گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ گئیں

بدین میں نہری پانی کی شدید قلت، زرعی و پینے کے پانی کا بحران سنگین، لاکھوں ایکڑ اراضی متاثر

بدین پولیس کی ضلع بھر میں کارروائیاں، 17 ملزمان گرفتار، مسروقہ سامان، موٹر سائیکلیں اور ہزاروں گٹکے ..
بدین سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دیسی ساختہ موٹرکشتی کا انجن جھیل کے عین درمیان میں بند ہوگیا‘موسم کی خرابی سے کشتی الٹ گئی. ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس سست ہونے کی اطلاعات، صارفین پریشان
-
پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز
-
پاکستانی فارما صنعت میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان، 130 چینی کمپنیاں پاکستان آ رہی ہیں
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے تہران روانہ
-
لاہور ڈیفنس زیادتی کیس؛ متاثرہ غیرملکی خواتین نے بیان ریکارڈ کروا دیا
-
گورنر خیبرپختونخوا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے ایران روانہ
-
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا قرعہ اندازی کے ذریعے ہرسال اپنے ملازمین کو حج پر بھجوانا شاندار اقدام ہے ‘شافع حسین
-
صوبائی وزیر لیبر محمد منشا اللہ بٹ ،چیئرمین گورننگ باڈی کی زیر صدارت پیسی گورننگ باڈی کا اجلاس، محنت کش دوست فیصلوں کی منظوری
-
مستقبل قریب میں آرٹیفشل انٹیلی جنس بڑے فیصلوں، دفاعی حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کی سمت کے تعین میں کلیدی کردار ادا کریگی ‘ ملک احمد خاں
-
راولپنڈی، 15 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
-
خیبرپختونخوا میں زیادہ بجلی پیدا ہوتی ہے، آئین کے مطابق بجلی پر پہلا حق ہمارے صوبے کا بنتا ہے