بہاولنگر؛شہد کی مکھیوں کا شہریوں پر حملہ ،شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے دو بچوں سمیت 4افراد زخمی

بدھ 22 ستمبر 2021 17:38

بہاولنگر؛شہد کی مکھیوں کا شہریوں پر حملہ ،شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے ..
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 ستمبر2021ء) شہد کی مکھیوں کا شہریوں پر حملہ۔عارف والا روڈ چک جھنڈیکا میں شہد کی مکھیوں نے محنت کش کے گھر پر حملہ کر دیا۔

(جاری ہے)

شہد کی مکھیوں کے کاٹنے سے دو بچوں سمیت 4افراد زخمی۔زخمیوں میں 3سالہ روبینہ،6سالہ حنیف،35سالہ کرم بی بی وغیرہشامل ہیں۔متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں انکی حالت تسلی بخش ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments