محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی

پیر 22 اپریل 2024 15:53

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2024ء) محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ حالیہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جس طرح سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا تھا اب اسی طرح موسم گرما میں گرمی کی شدت بڑھے گی بعض اضلاع میں سن سٹروک کے امکانات کو بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں