بہاولنگر‘نواحی علاقہ 40 فتح کے قریب تیز رفتار بس نے بچے کو کچل دیا

جمعہ 21 جنوری 2022 15:10

بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) نواحی علاقہ 40 فتح کے قریب تیز رفتار بس نے بچے کو کچل دیا‘ 8 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جانبحق ہوگیا:ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔:حادثہ کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں