بہاولنگر ڈسٹرکٹ سیشن کورٹس کمپلیکس کا افتتاح

جمعہ 25 جنوری 2019 21:59

بہاولنگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2019ء) بہاولنگر ڈسٹرکٹ سیشن کورٹس کمپلیکس کا افتتاح۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منظر علی گل نے سیشن کورٹ نیو کمپلکس کا افتتاح کر دیا۔

(جاری ہے)

منصوبہ ایک کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت سے مکمل کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ایڈیشنل سیشن ججز سینئر سول ججز،سول ججز صدر ڈسٹرکٹ بار نے شرکت کی۔ نیو کمپلیکس بلڈنگ میں ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے دو عدالتیں بنائی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں