آئل ٹینکر حادثہ: قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 جون 2017 11:24

آئل ٹینکر حادثہ: قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جون۔2017ء)بہاولپور آئل ٹینکر حادثے کے بعد احمد پور شرقیہ میں قومی شاہراہ پر ڈائیورژن بنا دیا گیا ہے۔ تمام ٹریفک کو مختلف شاہراوں سے کے ایل پی قومی شاہرہ پر منتقل کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

کراچی سے جانے والی مسافر گاڑیاں احمد پور شرقیہ بائی پاس سے چوک بھٹہ ، مبارک پور سے نور پور نورنگا ہائی وے منتقل کردیئے گئے ہیں۔ لاہور سے آنے والے نورپور نورنگا سے ہوتے ہوئے ہائی وے پر منتقل کردیئے گئے ہیں ۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں