بہاولپور ضلع وڈویژن میں گندم کی خریدار ی 2015ء کا آغا ز آج ہو گا

پیر 20 اپریل 2015 17:38

بہاولپور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) پنجا ب بھر کے دیگر علا قو ں کے عر صے بہاولپور ضلع وڈویژن میں بھی گندم کی خریدار ی 2015ء کا آغا ز آج ہو گا جس کے لئے ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ خوراک بہاولپور کے مطا بق تمام تر انتظا مات مکمل کر لئے گئے ہیں با لخصو ص تما م خریداری مراکز گندم میں کسانوں کے لئے ما ئے ،اور پینے کے صاف ٹھنڈے پانی اور بیٹھنے کے لئے کر سیوں کا بھی انتظام کر دیا گیا ہے جبکہ بتا یا جاتا ہے کہ س سال گندم کی خریداری کے لئے 1300ء فی چالیس کلو گرام نرخ مقرر کیے گئے جس کے باعث پرائیوٹ سیکٹر میں گندم کی خریداری بری طرح متاثر ہو تی ہے جبکہ گزشتہ روز بتایا جاتا ہے کہ منڈیو ں اور پرائیوٹ سیکٹر میں نرخ ساڑھے نو سو اور زیا دہ سے زیا دہ ایک ہزار رو پے فی چالیس کلو گرام ہے ۔

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں